"ایراتوستھینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox person
| name = ایراتوستھینز<br />
Eratosthenes
| image = Eratosthene.01.png
سطر 11:
| occupation = {{hlist|class=nowrap |عالم |کتاب دار |شاعر |موجد}}
}}
'''ایراتوستھینز''' ({{IPAc-en|ɛr|ə|ˈ|t|ɒ|s|θ|ə|n|i:|z}}; {{lang-grc-gre|Ἐρατοσθένης}}، {{IPA-el|eratostʰénɛːseratostʰénɛ:s|IPA}}; {{nowrap|276 قبل مسیح}}<ref>The [[Suda]] states that he was born in the 126th [[Olympiad]], (276–272&nbsp;BC). [[اسٹرابو]] (''Geography'', i.2.2), though, states that he was a "pupil" (γνωριμος) of [[Zeno of Citium]] (who died 262&nbsp;BC), which would imply an earlier year-of-birth ({{nowrap|285قبل مسیح}}) since he is unlikely to have studied under him at the young age of 14. However, γνωριμος can also mean "acquaintance", and the year of Zeno's death is by no means definite. Cf. ''Eratosthenes'' entry in the ''[[Dictionary of Scientific Biography]]'' (1971)</ref>&nbsp;– {{nowrap|195/194 قبل مسیح}}<ref>The [[Suda]] states he died at the age of 80, [[Censorinus]] (''De die natali'', 15) at the age of 81, and [[Pseudo-Lucian]] (''Makrobioi'', 27) at the age of 82.</ref>) ایک [[یونانی]] [[ریاضی دان]]، [[موجد]]، [[ماہر فلکیات]]، [[کتب خانہ|کتاب دار]]، [[شاعر]] اور [[نظریہ موسیقی|موسیقی نظریہ ساز]] تھا۔ یہ ایراتوستھینز تعلیم کے شعبہ سے وابستہ تھا، وہ [[کتب خانہ اسکندریہ]] کا منتظم اعلیٰ رہا۔ اس نے جغرافیہ کا نظم و ضبط ایجاد کیا۔جس کی اصطلاحات آچ بھی رائج ہیں۔<ref name="Roller, Duane W 2010">Roller, Duane W. Eratosthenes' Geography. New Jersey: Princeton University Press, 2010.</ref>
 
ایراتوستھینز کی اصل وجۂ شہرت اپنے تجربات سے کرۂ ارض کو گول ثابت کرنا ہے۔ اس نے زمین کا [[خط استوا]] پر [[محیط]] 40 ہزار کلومیٹر کے قریب بتایا۔ ایراتوستھینز نے زمین کے گول ہونے سے متعلق ارسطو کے خیالات سے اتفاق کیا اور زمین کی پیمائش کے حوالے سے ٹھوس دلائل پیش کیے۔<ref>[[طارق عزیز خان]]، [[سو عظیم مہم جو]]، صفحہ 100، 2011ء، سٹی بک پوائنٹ، کراچی</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{قدیم یونانی فلکیات}}
{{قدیم یونانی ریاضی}}
 
[[زمرہ:قدیم یونانی موسیقی نظریہ ساز]]
[[زمرہ:قدیم یونانی ماہرین فلکیات]]
[[زمرہ:قدیم یونانی جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:ہندسہ دان]]
[[زمرہ:270 ق م کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:190 ق م کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:تیسری صدی ق م کے شعرا]]
[[زمرہ:194 ق م]]
[[زمرہ:270 ق م کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:276 ق م]]
[[زمرہ:تیسری صدی ق م کے شعرا]]
[[زمرہ:تیسری صدی قبل مسیح کی یونانی شخصیات]]
[[زمرہ:قدیم یونانی جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:قدیم یونانی ماہرین فلکیات]]
[[زمرہ:قدیم یونانی موسیقی نظریہ ساز]]
[[زمرہ:ہندسہ دان]]