"فارس کی اسلامی فتح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
|- align="center"
| nowrap width="120px" | '''تاریخ'''
| nowrap width="120px" | ۶۳۳633-۴۵۴454
|- valign=top
| nowrap width="120px" | '''جگہ'''
| nowrap width="120px" | ساسانی سلطنت کا خاتمہ
|- valign=top
| colspan="2" style="background:#73C2FB;text-align:center; font-color: black; font-size:140%;" | '''لڑنے والے'''<br />
|- valign=top
| nowrap width="120px" | '''عرب'''<br />
| nowrap width="120px" | '''ایرانی'''
 
|}<noinclude>
 
== تاریخ ==
[[قادسیہ کی لڑائی|قادسیہ]] اور [[نہاوند کی لڑائی]] کے بعد عرب مسلمانوں نے [[ایران]] پر قبضہ کر لیا یوں [[خلیفہ دوم]] [[عمر فاروق]] کے دور میں ایران فتح ہوگیا۔ ایران میں [[ساسانی سلطنت]] بھی اپنے انجام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی [[زرتشتیت]] کا ایران سے خاتمہ ہوگیا۔
== پس منظر ==
ایران کی ساسانی سلطنت کئی دہائیوں سے اپنے دشمنوں کے ساتھ نبردآزما تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی افرادی قوت کھو دی تھی۔ سیاسی انحطاط وجہ سے سلطنت مزید کمزور ہوگئی۔ عرب مسلمانوں نے ۶۳۳633 میں [[بین النہرین]] پر خالد بن ولید کی سربراہی میں حملہ کیا۔ بین النہرین ساسانی سلطنت کا سیاسی اور ثقافتی گڑھ تھا۔ دوسرا مرتبہ سعد بن ابی وقاص کی سربراہی میں ۶۳۶636 میں کیا گیا جو قادسیہ کی لڑائی کے نام سے مشہور ہے۔<ref>https://books.google.com/books?id=WLY4GML3GBoC&pg=PA180</ref> اس کے ساتھ ہی ساسانی سلطنت کا مغربی ایران پہ قنضہ ختم ہوگیا۔ ۶۴۲642 میں خلیفہ دوم نے ساسانی سلطنت پر قبضے کا حکم دیا اور ۶۵۱651 تک عرب مسلمانوں نے اسے مکمل فتح کر لیا۔ <ref>http://www.iranicaonline.org/articles/arab-ii</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{پہلی صدی ہجری میں جنگیں|}}
 
[[زمرہ:اسلامی فتوحات]]
[[زمرہ:تاریخ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:فارس کی اسلامی فتوحات]]
[[زمرہ:اسلامی فتوحات]]