"ایل کاستیو، چیچن ایتزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
[[ملفتصویر:Chichen Itza 3.jpg|تصغیر|ایل کاستیو]]
 
'''ایل کاستیو''' (El Castillo) ([[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]] معنی "قلعہ") جسے '''کوکولکان مندر''' (Temple of Kukulcan) بھی کہا جاتا ہےایک با مرحلہ [[وسط امریکی اہرام]] ہے جو [[میکسیکو]] کی [[میکسیکو کی انتظامی تقسیم|ریاست]] [[یوکتان]] کے آثار قدیمہ مقام [[چیچن ایتزا]] میں واقع ہے۔