"ایلورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox World Heritage Site
| WHS = ایلورا
| Image = [[Imageفائل:Kailasha temple at ellora.JPG|250px]]<br/><small>کیلاسانتھا مندر، (غار 16)<br/> پہاڑی کے اوپر سے ایک تصویر</small>
| State Party = [[بھارت]]
| Type = ثقافتی
سطر 14:
جنوبی ہند کے مصنوعی [[غار]]، جو قدیم زمانے کے کاریگروں نے پہاڑ تراش کر بنائے تھے۔ دراصل یہ مندر ہیں جو حیدر آباد دکن کے نزدیک اورنگ آباد سے تیرہ میل شمال مغرب کی جانب واقع ہیں۔ ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیاجاتا ہے اور یہ 4\1 مربع میل علاقے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ کل غار یا عمارتیں چونتیس ہیں ۔ ان میں [[بدھ مت]] کی بارہ ۔ برہمنوں کی سترہ اور جینیوں کی پانچ ہیں۔
 
پہاڑ کی جن چٹانوں کو تراش کر یہ [[غار]] بنائے گئے ہں۔ وہ خشک پہاڑ ہیں۔ ان غاروں کی ترتیب اور تراش میں معماروں نے کمال دکھایا ہے۔ چٹانوں کو کاٹ کر دو منزلہ اور سہ منزلہ عمارتیں تیار کی گئی ہیں۔ ایک ہی چٹان سے دو منزلہ اور سہ منزلہ عمارت کے چھت ،پیلپائے، دلان، حجرے ، سیڑھیاں اور دیواروں کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے بت بنانا آسان کام نہیں۔ ان سنگ تراشوں کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ انھوں نے نہایت کامیابی کے ساتھ یہ اندازہ کر لیا کہ چٹان میں وہ عمارت کھودنے والے ہیں وہ اندر سے ٹھوس اور دراڑ کے بغیر ہے۔ ان عمارتوں کے کمرے بھی اس قدر وسیع ہیں کہ ان میں ایک ہزار سے زیادہ آدمی ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔ تمام عمارتوں میں دو طرفہ زینے تراشے گئے ہیں جن پر چار پانچ آدمی بیک وقت ایک ساتھ چڑھ سکتے ہیں۔ اسی سے باقی عمارتوں کی وسعت اور عظمت کا اندازہ ہوسکتا ہے۔ ان میں‌میں ہوا اور روشنی کا بھی انتظام تھا۔ صرف چند کمرے ایسے ہیں جنھیں تاریک کہا جاسکتا ہے۔
 
ان غاروں میں‌میں بے شمار تراشیدہ بت ہیں جن کی ساخت بتاتی ہے کہ اس زمانے کے سنگ تراش اپنے فن میں کس قدر ماہر تھے۔ بعض بت بہت بڑے لیکن طبعی تناسب کے لحاظ سے کاریگری کے بہترین نمونے ہیں۔ سب سےزیادہ بت بدھ،[[مہادیو]] اور [[پاربتی]] کے ہیں۔ مشہور ہے کہ مہادیو سب سے پہلے انھی پہاڑیوں پر ظاہر ہوئے تھے اور اپنی بیوی [[پاربتی]] کے ساتھ یہاں رہا کرتے تھے۔
 
ماہرین آثار قدیمہ کا خیال ہے کہ ایلورا کی عمارتیں کسی ایک زمانے میں تعمیر نہیں ہوئیں‌بلکہہوئیںبلکہ مختلف زمانوں میں ایک طویل عرصے یعنی صدیوں کی محنت اور صبر و استقلال کا نتیجہ ہیں۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Ellora Caves}}
{{coord|20|01|35|N|75|10|45|E|display=title}}
 
سطر 29:
</gallery>
 
[[زمرہ:چھٹیآثار صدی کے ہندو مندرقدیمہ]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کے ہندو مندر]]
[[زمرہ:بھارت میں شیو مندر]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی کے ہندو مندر]]
[[زمرہ:انداز معماری]]
[[زمرہ:ایشیا کے غار]]
[[زمرہ:بدھ زیارتیں]]
[[زمرہ:بدھ غاریں]]
[[زمرہ:بھارت میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:بھارت کے سابقہ آباد مقامات]]
[[زمرہ:بدھ مت کی تاریخ]]
[[زمرہ:بھارت میںکے شیوسابقہ مندرآباد مقامات]]
[[زمرہ:بھارت میں سیاحت]]
[[زمرہ:بدھبھارت زیارتیںمیں شیو مندر]]
[[زمرہ:مہاراشٹربھارت کے سیاحتیمیں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:انداز معماری]]
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]]
[[زمرہ:بھارتی معماری]]
[[زمرہ:آثارچھٹی قدیمہصدی کے ہندو مندر]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کے ہندو مندر]]
[[زمرہ:بھارتمہاراشٹر کے سابقہ آبادسیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:مہاراشٹر کے غار]]
[[زمرہ:ایشیاہندوؤں کے غارمقامات زیارت]]