"ایم جی ایم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
{{Wikify}}
 
میٹرو گولڈوِن میئر ۔ [[ہالی وڈ]] کا مشہور سٹوڈیو۔ یہ سٹوڈیوسنہ انیس سو چوبیس میں اس وقت قائم ہوا جب سینیما کے عروج کا زمانہ شروع ہونے کو تھا۔ اس سٹوڈیو میں کئی یادگار فلمیں بنیں جنہیں آسکر ایوارڈ بھی ملا۔ ان میں ’بین حر‘ اور ’جیمز بانڈ‘ سیریز کی فلمیں بھی شامل ہیں۔ دھاڑتے ہوئے شیر کی علامت کی وجہ سے بھی اس سٹوڈیو نے شہرت پائی۔ اکیسویں صدی میں اس سٹوڈیو کی پے درپے فلمیں فلاپ ہونا شروع ہوئیں۔ جس کے بعد یہ ادارہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ نومبر 2010 ءمیں اس ادارے نے اپنی دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ایم جی ایم کے نام سے ادارے کا ایک ٹی وی چینل بھی ہے۔ جو پوری دنیا میں اس سٹوڈیو کی بنائی گئی فلمیں نشر کرتا ہے۔
 
[[Category:سٹوڈیو]]
[[Category:فلم]]
[[Category:ہالی وڈ]]
[[زمرہ:امریکی فلم سٹوڈیو]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی فلم پروڈکشن کمپنیاں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی میڈیا کمپنیاں]]
[[Categoryزمرہ:سٹوڈیو]]
[[Categoryزمرہ:فلم]]
[[Categoryزمرہ:ہالی وڈ]]