"ویکیپیڈیا:درآمد کنندگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''درآمد کنندگان''' اور '''بین الویکی درآمد کنندگان''' ایک گروہ جس میں ترمیم کنندگان کو [[خاص:درآمد]] پر <code>(import)</code> کرنے کی اجازت حاصل ہوتی ہے۔ اس انٹرفیس میں صارفین کو صفحات اور مرضی کے مطابق صفحہ کے تمام تاریخچوں کو دوسری [[ویکیمیڈیا]] ویکیپیڈیاؤں سے کاپی کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ ”درآمد“ کرنے کی اجازت اس گروہ کے صارفین کے ساتھ ساتھ [[وپ:منتظمین|منتظمین]] کو بھی ہوتی ہے۔ موجودہ بین الویکی درآمد کنندگان کی تعداد {{NUMINGROUP:transwiki}} ہے۔ بین الویکی درآمد کنندگان کے گروہ میں کسی صارف کو شامل کرنا ناپسندیدہ سمجھا جاتا ہے اور یہ اختیار صرف [[وپ:مضیفین|مضیفین]] کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے، اس صورت میں جب برادری کی جانب سے رائے شماری میں بھرپور تائید ملی ہو۔
 
[[en:Wikipedia:User access levels#Importers and Transwiki]]