"ایمان بالملائکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 11:
فرشتوں کی کوئی خاص صورت نہیں، صورت اور بدن ان کے حق میں ایسا ہے کہ جیسے انسانوں کیلئے ان کا لباس، اللہ تعالیٰ نے انھیں یہ طاقت دی ہے کہ جو شکل چاہیں اختیار کر لیں۔ ہاں قرآن شریف سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کے بازو ہیں، اس پر ہمیں ایمان رکھنا چاہیے۔
 
== تعداد ==
فرشتے بے شمار ہیں، ان کی تعداد وہی جانے جس نے انہیں پید ا کیا یا اس کے بتائے سے اس کا پیارا [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول اللہ]] صلی اللہ علیہ وسلم، ان کی پیدائش روزانہ جاری ہے، ہر روز بے شمار پیدا ہوتے ہیں۔ اولیاء اللہ فرماتے ہیں کہ نیک کلام، اچھا کام فرشتہ بن کر آسمان کو بلند ہوتا ہے۔
 
== مشہور فرشتے ==
یوں تو اللہ تعالیٰ نے بے شمار فرشتے پیدا فرمائے ہیں، تاہم درج{{ذیل}} فرشتے زیادہ مشہور ہیں:
# حضرت [[جبریل|جبرائیل]] علیہ السلام: ان کے ذمہ [[پیغمبر|پیغمبروں]] کی خدمت میں [[وحی]] لاناہے۔
سطر 30:
حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
 
{{اقتباس|خُلِقَتِ الْمَلَائِکَةُ مِنْ نُوْرٍ، وَ خُلِقَ الْجَانُّ مِنْ مَارِجٍ مِّنْ نَّارٍ، وَ خُلِقَ آدَمُ مِمَّا وُصِفَ لَکُمْ۔ <ref>مسلم، الصحيح، 4 : 2294، رقم : 2996<br/>احمد بن حنبل، المسند، 6 : 153، 168<br/>ابن حبان، الصحيح، 14 : 25، رقم : 6155</ref>
 
’’فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا، جنات کو شعلہ زن آگ سے پیدا کیا گیا اور آدم کو اس شے سے پیدا کیا گیا ہے، جس کی صفت اللہ تعالیٰ نے تمہیں بیان فرمائی ہے (یعنی خاک سے)۔‘‘}}
سطر 75:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
 
{{ابراہیمی مذاہب میں فرشتے}}
 
[[زمرہ:مسلماسلام افکارمیں فرشتے]]
[[زمرہ:عقائد]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسلم افکار]]
 
[[زمرہ:اسلام میں فرشتے]]