"ویکیپیڈیا:درآمد کنندگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''درآمد کنندگان''' ایک گروہ جس میں ترمیم کنندگان کو [[خاص:درآمد]] سے <code>(importupload)</code> کی اجازت کے ساتھ ساتھ <code>(import)</code> کرنے کی اجازت حاصل ہوتی ہے۔ درآمد کنندگان کے پاس صفحات کو XML سے بلا واسطہ مضامین (کسی بھی ویکی سائٹ سے) درآمد کرنے کے اضافی حقوق ہوتے ہیں۔ ”importupload“ کے حقوق مضیفین کے پاس ہوتے ہیں۔ اس وقت درآمد کنندگان کی تعداد {{NUMINGROUP:import}} ہے ان کے نام جاننے کے لیے [[خاص:فہرست صارفین/import]] پر جائیں۔ اس کے اختیارات نہایت محدود ہوتے ہیں اور رائے شماری کے بغیر قطعاً کسی کو درآمد کنندہ نہیں بنایا جا سکتا، اگر رائے شماری پر برادری کی جانب سے بھرپور تائید آ جائیں تو مضیفین کی جانب سے یہ اختیارات دیے جاتے ہیں۔
 
باقی تمام صارفین [[خاص:برآمد]] استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کی مدد سے کسی صفحہ اور اس کے تاریخچہ کے XML برآمد بنائے جاسکتے ہیں۔
[[en:Wikipedia:User access levels#Importers and Transwiki]]