"ایمیلیا رومانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 81:
لگ بھگ بیالیس لاکھ آبادی کا یہ علاقہ [[اطالیہ|اٹلی]] کا دوسرا امیر ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ اقتصادی حوالے سے [[زراعت]] کی اہمیت مسملہ ہے جہاں مختلف قسم کی اجناس مثلا [[مکئي]] وغیرہ کے علاوہ سبزیاں جن میں [[ٹماٹر]]، [[پیاز]]، [[آلو]] وغیرہ بہتات سے پیدا ہوتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ گلہ بانی بھی اہم پیشہ ہے۔ صنعتوں میں کھانے پینے کی اشیا بنانے والے صنعتیں قابل ذکر ہیں جو خاص کر پارما اور بلونیا کے علاقہ میں لگائی گئيں ہیں۔ موجودہ دور میں ایک تیسرا شعبہ جو بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے وہ مالی خدمات کا ہے جن میں بنکاری اور بیمہ ساز ادرے شامل ہیں۔ اقتصادی ترقی کی وجہ سے علاقے کے رہنے والوں کا معیار زندگی بہت اچھا ہے، اور یہ بھی ان وجوہات میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے کافی زیادہ تعداد میں غیر ملکی مہاجرین دنیا کے مختلف ممالک سے یہاں آ کر آباد ہو گۓ ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات (Italian national institute of statistics ISTAT) کے [[2006ء]] کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 288,844 غیر ملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 6.8 فیصد ہیں۔
 
[[تصویرفائل:776px-Emilia-Romagna_Provinces_urdu.png|250px|thumbتصغیر|leftبائیں|ایمیلیا رومانیا کے صوبے]]
 
علاقہ کے آباد ترین شہر جنکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
سطر 160:
 
== مزید پڑھیں ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
سطر 174 ⟵ 173:
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| ایمیلیا رومانیا| [[فریولی وینیزیا جولیا]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا]] | [[لومباردیہ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا]] | [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]] | [[امبریا]] | [[وینیتو]]
|}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Emilia-Romagna}}
 
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]
[[زمرہ:ایمیلیا رومانیا]]
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]