"ہسپانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (3)
سطر 57:
}}
 
'''ہسپانیہ''' (انگریزی میں Spain، اردو میں ہسپانیہ یا سپین) سرکاری طور پر [[مملکت ہسپانیہ]] (Kingdom of Spain) کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ [[پرتگال]]، جنوب ميں جبل الطارق اور [[مراکش]]، اور شمال مشرق ميں [[انڈورا]] اور [[فرانس]] کے ساتھ ملتا ہے۔
 
== تاريخ ==
سطر 71:
== ہسپانیہ کے مشہور شہر ==
 
* [[میدرد|میدرد]]۔
* [[برشلونہ|برشلونہ]]۔
* والینسیا۔
* بلباؤ۔
سطر 83:
 
== مذاہب ==
اسپین میں زیادہ تر لوگ [[عیسائیمسیحی]] مذہب کو مانتے ہیں۔ 76 فی صد ہسپانیہ کے باشندے [[عیسائیمسیحی]] ہیں۔ 2 فی صد باشندے دوسرے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور 19 فی صد ایسے لوگ ہیں جو [[اللہ]] کے وجود کو نہیں مانتے۔ ہسپانیہ کے ایک عمرانی تحقیقاتی ادارے نے ایک مطالعے کی روشنی میں یہ بات واضح کی ہیں ہے کہ جو 76 فی صد [[عیسائیمسیحی]] ہسپانیہ میں موجود ہیں ان میں سے 54 فی صد لوگ بہت ہی کم یا نہ ہونے کے برابر گرجا گھر جاتے ہیں۔ 15 فی صد لوگ سال میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں۔ 10 فی صد لوگ مہینے میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں اور19 فی صد لوگ ایسے ہیں جو ہر اتوار اور ہفتے میں کئی مرتبہ عبادت کی غرض سے گرجا گھر جاتے ہیں۔ 22 فی صد [[اسپین]] کے رہنے والے لوگ ہر مہینے مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔
 
[[ملف:Merida 6127.JPG|thumb|left| (Merida) اسپین]]