"تعدد شوہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اصطلاحات)
م (صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی)
[[تصویر:Draupadi and Pandavas.jpg|تصغیر|[[دروپدی]] پانچ پانڈو بھائیوں کی بیوی]]
{{حوالہ دیں}}
'''تعدد شوہری''' (Polyandry) بعض قوموں میں دستور تھا کہ ایک عورت بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر رکھ سکتی تھی۔ جیسے [[مہا بھارت|مہابھارت]] کے زمانے میں رانی دروپدی پانچ بھائیوں کی بیوی تھی۔ آج بھی [[مدغاسکر]] اور [[ملایا]] کے بعض حصوں اور [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے جزیروں کی عورتیں ایک سے زیادہ مردوں کے ساتھ شادیاں کرسکتی ہیں۔[[ اسکیمو]] اور [[جنوبی امریکہ|جنوبی امریکا]] کی عورتیں بھی تعدد شوہری کی قائل ہیں۔ تبت اور شاید [[ہندوستان]] کے بعض پرانے قبائل میں بھی تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ یہ رسم رائج ہے۔ لیکن اہل [[اسلام]] اور [[اہل کتاب]] یعنی [[عیسائیمسیحی]] اور [[یہودی]] قوموں کے ہاں تعدد شوہری قطعاً ناجائز ہے بلکہ اگر کوئی عورت ایسا کرتی ہے تو وہ صریح [[ زنا]] کی مرتکب سمجھی جاتی ہے۔
 
==تعدد ازواج اور کثیر زوجگی میں فرق==
[[زمرہ:تزویج کے نظام]]
[[زمرہ:تعلقات کاری]]
 
[[زمرہ:شادی]]
[[زمرہ:تعدد ازواج]]
43,445

ترامیم