"سقوط غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (7)
سطر 7:
|مقام= [[غرناطہ]]، [[ہسپانیہ|اسپین]]
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= ہسپانوی [[عیسائیمسیحی|عیسائیوںمسیحیوں]] کی فتح
|متحارب1= عیسائیمسیحی اسپین ([[قشتالہ]] اور [[ارغون]])
|متحارب2= [[امارت غرناطہ]]
|متحارب3=
سطر 23:
}}
 
892ھ بمطابق [[1492ء]] میں [[ہسپانیہ|اسپین]] میں مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوگیا اور ان کی آخری ریاست [[غرناطہ]] بھی عیسائیوںمسیحیوں کے قبضے میں چلی گئی۔ اس واقعے کو '''سقوط غرناطہ''' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
 
[[اسپین]] میں آخری مسلم [[امارت غرناطہ]] کے حکمران [[ابو عبد اللہ|ابو عبداللہ]] نے [[تاج قشتالہ]] اور [[تاج اراغون]] کے عیسائیمسیحی حکمرانوں [[ازابیلا اول|ملکہ آئزابیلا]] اور [[شاہ فرڈیننڈ]] کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور اس طرح [[اسپین]] میں صدیوں پر محیط مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوگیا۔ معاہدے کے تحت مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی کی یقین دہانی کرائی گئی لیکن عیسائیمسیحی حکمران زیادہ عرصے اپنے وعدے پر قائم نہ رہے اور یہودیوں اور مسلمانوں کو [[اسپین]] سے بے دخل کردیا گیا۔ مسلمانوں کو جبرا عیسائیمسیحی بنایا گیا جنہوں نے اس سے انکار کیا انہیں جلاوطن کردیا گیا۔
 
{{نامکمل}}