"عظیم افریقی جھیلیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
م ←‏خطۂ عظیم جھیلیں: صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 9:
یہ علاقہ دنیا کے گنجان آباد ترین علاقوں میں سے ایک ہے اور ایک اندازے کے مطابق عظیم جھیلوں کے علاقے میں 107 ملین افراد رہتے ہیں۔ ماضی میں اس خظے میں [[آتش فشاں|آتش فشانی]] سرگرمیوں کے باعث یہ دنیا کی بہترین زرعی زمین کا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ اس علاقے کی بلندی اسے [[خط استوا]] کے قریب ہونے کے باوجود ایک معتدل موسم دیتی ہے۔
 
[[دریائے نیل]] کا منبع تلاش کرنے کی یورپیوں کی قدیم خواہش انہیں اس علاقے تک لے آئی اور اس سلسلے میں سب سے پہلے [[عیسائیمسیحی]] مبلغین ان علاقوں میں پہنچے حالانکہ ان کے مقامی آبادی سے زیادہ روابط نہیں رہے لیکن ان کی آمدورفت نے اس علاقے کو غلامی کے طویل دور میں چلے جانے کی راہ ہموار کی۔ دنیا کے دیگر حصوں سے بڑھتا ہوا تعلق اس خطے کے لیے تباہ کن ثابت ہوا اور علاقے کے چند حصوں میں آبادی 60 فیصد تک گر گئی۔ قبل از نو آبادیاتی دور کی آبادی 1950ء کی دہائی میں بحال ہوئی۔
 
غلامی سے آزادی کے بعد زرخیزی کے باعث علاقے کی ترقی کے امکانات بہت روشن تھے لیکن [[خانہ جنگی|خانہ جنگیوں]] اور پرتشدد سرگرمیوں سے علاقے کو غربت میں دھکیل دیا اور صرف [[کینیا]] اور [[تنزانیہ]] اس خطے کے خوشحال ممالک ہیں۔