"اوٹرانٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (7)
سطر 1:
[[فائل:Otranto_dal_bastione_dei_Pelasgi.jpg|تصغیر|اوٹرانٹو کے ساحلوں کا دلکش منظر]]
'''اوٹرانٹو''' جنوبی [[اطالیہ]] کے صوبہ [[لے چے]] ([[پلیہ|اپولیا]]، اطالیہ) کے زرخیز علاقے میں واقع ایک قصبہ ہے۔ یہ [[جزیرہ نما سالنتو]] کے مشرقی حصے میں [[آبنائے اوٹرانٹو]] کے کنارے پر واقع ہے جو [[بحیرہ ایڈریاٹک]] کو [[بحیرہ ایونی]] سے ملاتی ہے۔ یہاں ایک چھوٹی بندرگاہ واقع ہے جہاں چھوٹے پیمانے پر تجارت ہوتی ہے۔
قصبے کے جنوب مشرق میں 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع روشن مینار اطالیہ کے مشرقی ترین مقام کی نشاندہی کرتا ہے۔
== مختصر مسلم تسلط ==
[[1480ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی ترکوں]] کا ایک بحری بیڑا شہر کے قریب لنگر انداز ہوا اور انہوں نے قلعہ سمیت پورا شہر فتح کر لیا۔ اطالیہ کی سرزمین پر [[مسلمان|مسلمانوں]] کی اس فتح نے [[فتح قسطنطنیہ]] پر پہلے سے مغضوب [[عیسائیمسیحی|عیسائیوںمسیحیوں]] کے جذبات کو اور بھڑکا دیا اور [[بطریق اعظم|پوپ]] نے مسلمانوں کو شہر سے نکالنے کے لیے [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگ]] کا اعلان کر دیا۔ [[ناپولی]] کے [[فرڈیننڈ اول ناپولی|فرڈیننڈ اول]] نے عیسائیمسیحی دستوں کو اکٹھا کیا اور [[1481ء]] میں ترکوں کے خلاف جنگ لڑی اور شہر دوبارہ عیسائیوںمسیحیوں کے پاس چلا گیا۔ اس جنگ میں شکست کی ایک اہم وجہ سلطان محمد فاتح کے انتقال کے بعد نئے سلطان کا اطالیہ میں مزید پیش قدمی نہ کرنے کا فیصلہ بھی تھا۔ اسی وجہ سے عددی برتری کے باعث عیسائیمسیحی اوٹرانٹو کو دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
مسلمانوں اور عیسائیوںمسیحیوں کے درمیان لڑی گئی ان دو جنگوں کے نتیجے میں شہر مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور اس وقت سے لے کر آج تک اس کی وہ حیثيت بحال نہیں ہو سکی جو [[رومی سلطنت|رومی]] و [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی دور]] میں تھی۔
[[1537ء]] میں معروف عثمانی [[امیر البحر]] [[خیر الدین باربروسا]] نے ایک مرتبہ پھر اوٹرانٹو کو عثمانی قلمرو میں شامل کر لیا لیکن یہ قبضہ بھی زیادہ عرصے برقرار نہ رہ سکا اور عیسائیوںمسیحیوں نے اپنا چھینا گیا علاقہ پھر واپس لے لیا۔
{{زمرہ کومنز|Otranto}}