"سریانی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائیت ← مسیحیت
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (3)
سطر 36:
== تاریخ ==
=== عہد مسیحیت ===
گوکہ سریانی زبان نے اس کے بھی بہت بعد پرپرزے نکالے۔ غالباً پہلی یا دوسری صدی عیسوی میں۔ اور چوتھی صدی عیسوی میں مسیحی مدارس نے اس کی ترقی میں زبردست کردار ادا کیا۔ آج بھی اس کا شمار [[مسیحیت]] کی تین اہم ترین [[لسان|زبانوں]] [[يونانی|یونانی]]، [[لاطینی زبان|لاطینی]] اور سریانی میں ہوتا ہے۔ [[عیسائیمسیحی|عیسائیوںمسیحیوں]] نے اس زبان کو کبھی مٹنے نہیں دیا۔
=== عہد اسلامی ===
[[تاریخ اسلام|عہد اسلامی]] میں بھی سریانی زبان خوب پھلی پھولی۔ لیکن جس طرح [[اندلس]] میں [[مسلمان|مسلمانوں]] کے زوال کی وجہ سے [[عبرانی زبان]] فنا بر دوش ہوگئی تھی، اسی طرح [[خلافت عباسیہ]] پر تاتاری یلغار کے نتیجہ میں سریانی زبان بھی زوال آمادہ ہوگئی۔ لیکن عیسائیمسیحی کنیسہ نے اس کو ناپید ہونے بچالیا۔ آج یہ زبان کئی [[ملک|ممالک]] میں موجود ہے۔
 
== ادب مہجر ==