"عضلاتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
== پھٹوں کی اقسام ==
پھٹوں کی مندرجہ ذیل تین اقسام ہیں-
==== نرم پھٹے (smooth muscles)====
یہ [[غیر ارادی]] پھٹے ہے جو ہماری مرضی اور خواہشات کے بغیر حرکت کرتے ہے-یہ ہمارے [[نظام تنفس]],[[نظام انہضام]] اور [[نظام دوران]] خون(رگیں)پر مشتمل ہوتا ہیں-یہ بہت کم تھکن کا شکار ہوتے ہیں-
 
==== ہیکلی پھٹے ====
ہیکل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ڈھانچے کے ہے-یہ پھٹے ڈھانچے کی ہڈیوں کے مطابق حرکت کرتے ہیں-یہ پھٹے ہمارے بازو اور ٹانگوں میں پائے جاتے ہیں- اور یہ جلدی تھکن کا شکار ہوتے ہیں-