"عضلاتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
یہ [[غیر ارادی]] پھٹے ہے جو ہماری مرضی اور خواہشات کے بغیر حرکت کرتے ہے-یہ ہمارے [[نظام تنفس]],[[نظام انہضام]] اور [[نظام دوران]] خون(رگیں)پر مشتمل ہوتا ہیں-یہ بہت کم تھکن کا شکار ہوتے ہیں-
 
==== ہیکلی پھٹے (skeletal muscles)====
ہیکل [[عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ڈھانچے کے ہے-یہ پھٹے ڈھانچے کی ہڈیوں کے مطابق [[حرکت]] کرتے ہیں-یہ پھٹے ہمارے بازو اور ٹانگوں میں پائے جاتے ہیں- اور یہ جلدی تھکن کا شکار ہوتے ہیں-
 
==== دل کے پھٹے(cardiac muscles) ====
یہ پھٹے ہمارے [[دل]] بناتے ہیں اور پوری [[زندگی]] پھیلتے اور سکڑتے ہے-یہ کھبی تھکن کا شکار نہیں ہوتے-