"سل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
سل (س پر پیش) یا '''[[تپ دق]]''' جس کو عام طور پر ٹی بی کہا جاتا ہے ایک وباعیوبائی بیماری ہے جو ایک جراثیم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اگر اسکااس کا درست علاج نہ کیا جاۓجائے تو یہ بیماری اپنی ہلاکت خیزی میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی اور اندازہ ہے کہ ہر سال اسکیاس کی وجہ سے سترہ سے بیس لاکھـ (بعض اعدادوشمار کے مطابق اس سے بھی زیادہ) افراد کی ہلاکت ہوجاتیہو جاتی ہے جن میں سے اکثرکااکثر کا تعلق ترقی پزیر ممالک سے ہوتا ہے۔ طبی الفاظ میں سلسُل کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ مرض سل یا عرفعرفِ عام میں TB ایک [[عدوی]] مرض ہے جو ایک [[بیکٹیریا]] [[متفطرہ سل]] (Mycobacterium tuberculosis) کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور گو کہ جسم کے کسی بھی حصے پر اثرانداز ہوسکتی ہے مگر عام طور پر پھیپڑوں میں نمودار ہوتی ہے۔ متفطرہ سل ایک [[غیر تخم پرور]] (non-spore forming) ، [[غیر متحرک]] اور [[حیوائی]] (aerobic) بیکٹیریا ہے جس کا [[غلاف]] مومی ہوتا ہے جو [[صامد للحمض]] (acid fast) رنگداری پر سرخ ہوجاتا ہے۔
{{Commonscat|Tuberculosis}}
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سل»