"نظریۂ حرکیہ نظامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: آلاتیات ← میکانیات (2)
سطر 6:
'''نظریۂ حرکیہ نظامات''' علاقہ ہے [[applied mathematics|اطلاقی ریاضیات]] کا جو [[complex systems|پچیدہ]] [[dynamical system|حرکیہ نظامات]] کا طرزِ عمل بیان کرتا ہے، عموماًً [[differential equations|تفرقی مساوات]] یا [[difference equations|فرق مساوات]] کے استعمال سے۔ جب تفرقی مساوات کی خدمات حاصل کی جائیں، تو نظریہ کو ''استمری حرکیہ نظامات'' کہتے ہیں۔ جب فرق مساوات کی خدمات لی جائیں تو نظریہ کو ''متفرد حرکیہ نظامات'' کہا جاتا ہے۔ جب وقت متغیر ایسے طاقم پر چلے جو کچھ وقفوں پر متفرد ہو اور دوسرے وقفوں پر استمری یا تعسُفی طاقم ہو جیسے [[cantor set|کانٹر طاقم]]، تو ہم کو ملتا ہے [[dynamic equations on time scales|حرکیہ مساوات وقتی میزانوں]] پر۔ کچھ صورتحالوں کو آمیزش عالجوں جیسے [[differential-difference equations|تفرقی-فرق مساوات]] سے تمثیل کیا جا سکتا ہے۔
 
یہ نظریہ معاملہ کرتا ہے [[dynamical system|حرکیہ نظام]] کے لمبی-مدت کفیتی طرزِعمل سے، اور [[equations of motion|حرکت مساوات]] کے حل کا مطالعہ کرتا ہے ان نظامات کا جو اولٰی [[آلاتیاتمیکانیات|آلاتی]] نوعیت کے ہوتے ہیں؛ اگرچہ ان میں شامل ہیں دونوں [[planetary orbit|سیارہ کے مدار]] اور [[electronic circuit|برقیات دوران]] کا طرز عمل، اور [[partial differential equation|جُزوی تفرقی مساوات]] کے حل جو [[حیاتیات]] میں اُٹھتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں اس میدان میں بہت سی تحقیق [[chaotic system|شواشی نظامات]] پر مرکوز ہوئی ہے۔
 
[[تصویر:Lorenz attractor yb.svg|thumb|240px|left||[[Lorenz attractor|لارنز کششی]] مثال ہے [[non-linear|لالکیری]] حرکیہ نظام کی۔ اس نظام کے مطالعہ نے 1950ء کی دہائی میں [[نظریۂ شواش|نظریہ شواش]] کو ہوا دی۔]]
سطر 25:
 
== تاریخ==
نظریۂ حرکیہ نظامات کی ابتدائیییاں [[نیوٹن آلاتیاتمیکانیات]] میں ہیں۔ وہاں، جیسا کہ دوسری قدرتی علوم اور ہندسیہ میں، حرکیہ نظام کے ارتقاء کا قاعدہ مضمر طور پر ایک نسبت سے دیا جاتا ہے جو نظام کی حالت قلیل وقت مستقبل میں کے لیے بتاتا ہے۔
 
[[شمارِندہ|تیز رفتار شمارندی آلات]] کی آمد سے پہلے، حرکیہ نظام کے حل کے لیے ثقیف ریاضیاتی تکانیک کی ضرورت پڑتی تھی اور حرکی نظامات کی قلیل جماعت کے لیے ہی یہ سرانجام دینا ممکن تھا۔
سطر 58:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:حرکیاتی نظامات]]
[[زمرہ:نظریہ نظامات]]