"غزل (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: روائتی آلاتیات ← کلاسیکی میکانیات
سطر 5:
* مداری زاویائی معیارحرکت : اس میں چکر کھانے والے جسم کا [[کمیئتی مرکز]] کسی بیرونی نکتہ کے گرد گردش کرتا ہے۔
** مثلا یوں کہ جیسے کسی گیند کو رسی میں باندھ کر ([[مدار]]ی شکل میں) گھمایا جاۓ ، اس طرح اسکا مرکز بھی زاویائی حرکت میں ہوگا
[[روائتیکلاسیکی آلاتیاتمیکانیات]] (classical mechanics) میں ، غزلی زاویائی معیارحرکت ([[اسپن اینگولر مومینٹم]]) سے مراد کسی بھی جسم کی خود اسکے اپنے ہی [[کمیئتی مرکز]] کے گرد [[گردش]] کی ہوتی ہے۔ اسکی مثال یوں ہے کہ جیسے [[زمین]] کی اپنے [[قطبی محور]] پر محوری گردش ہوتی ہے، جبکہ مداری حرکت کی مثال زمین کی [[سورج]] کے گرد اپنے مدار میں گردش کی ہے۔
 
[[مقداریہ طبیعیات]] یعنی کوانٹم میکینکس میں غزل یا اسپن ، [[جوہر]] اور زیرجوہری ذرات (مثلا ، الیکٹران ، پروٹان) کی خصوصیات کی وضاحت کے لیۓ بہت اہم ثابت ہوتی ہے۔ یہ [[زیرجوہری]] اور [[بنیادی ذرہ|بنیادی]] ذرات اور انکی غزل (جو ایک مقداریہ میکانیکی نظام یا quantum mechanical system کی حیثیت رکھتی ہے) سے بہت سی ایسی خصوصیات کا اظہار ہوتا ہے کہ جن کی وضاحت روایتی طبیعیات کی رو سے نہیں کی جاسکتی ، اور اس طرح کے نظاموں کے لیۓ [[زاویائی معیارحرکت|غزلی زاویائی معیارحرکت]] کو {{ٹ}} گردش {{ن}} (rotation) سے منسلک نہیں کیا جاسکتا بلکہ یہ اس کو ایک علاحدہ ، مقداریہ میکانیکی نظام کہا جاتا ہے۔