"کمپیوٹنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: آلاتی ← میکانیکی
سطر 2:
'''شمارندکاری''' (computing) دراصل ایک ایسا شعبہ [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] ہے کہ جسمیں [[شمارِندہ|شمارندی]] [[آلہ|آلات]] کے استعمال ، [[شمارندی ہارڈویئر|ہارڈویئر]] (ہارڈ ڈسک) میں ہونے والے [[برق|برقی]] [[عملکار|عملیات]] (electrical processes) ، اور [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] یا کمپیوٹر سائنس پر اثر انداز ہونے والے نظریات سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔
[[انجمن کمپیوٹر کاری آلات]] (Association of Computing Machinery) کے تحت شائع ایک مضمون [http://portal.acm.org/citation.cfm?id=63238.63239 Computing As a Discipline] میں کمپیوٹر کاری کی تعریف یوں کی گئی ہے۔
* [[معلومات]] کی وضاحت اور انتقال کرنے والے [[الخوارزمیہ|الخوارزمی]] (algorithmic) [[عملکار|عملیات]] کا منظم مطالعہ ، تادیب شمارندکاری (discipline of computing) کہلاتا ہے: انکا نظریہ ، تجزیہ ، [[طرحبند]] (ڈیزائن) ، سود مندی ، انجام دہی اور نفاذ۔ ضمنی طور پر شمارندکاری میں ایک بنیادی سوال یہ ہوتا ہے کہ ، (سودمند طور پر) کیا [[آلاتیمیکانیکی|خودکار]] کیا جاسکتا ہے۔
 
== نیز دیکھئے ==