"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: آلاتی ← میکانیکی (7)
سطر 2:
{{نیم محفوظ}}
[[تصویر:ROBALA.PNG|left|thumbnail|220px|[[ہنڈا]] نامی ادارے کی جانب سے تیار کیا گیا ایک [[انسان نما]] روبوٹ یا روبالہ ، جو [[ASIMO]] کہلاتا ہے]]
جدید دور میں '''روبالہ''' سے مراد ایک [[آلاتیمیکانیکی]] یا غیر ماہیتی، مصنوعی [[سازندہ|سازندہ (agent)]] ہے۔ بالعموم روبوٹ ایک ایسے [[آلاتیمیکانیکی]] و [[برق|برقی]] نظام کو کہا جاتا ہے، جس کی حرکات و سکنات اور شکل و صورت سے یوں لگے جیسے اس میں خود سے قوت ارادہ یا قوت تغیر موجود ہو۔ غیر ماہیتی روبالہ سے مراد [[سافٹ ویئر سازندہ|سافٹ ویئر سازندے]] (soft ware agents) ہیں، جن کے لیے ”بوٹ” کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر خودکار نظام یا [[آلہ|آلے]] کو روبوٹ نہیں کہا جاتا۔ ایک خودکار [[آلہ|آلے]] اور روبالہ کا فرق سمجھنے کے لیے روبالہ کی مندرجہ ذیل خصوصیات کو مد نظر رکھیں۔
 
روبالہ کو مصنوعی طور پر بنایا جاتا ہے، یہ قدرتی طور پر موجود نہیں ہو سکتا۔ وہ نہ صرف اپنے ماحول کو محسوس کر سکتا ہے بلکہ اس میں تبدیلی بھی لا سکتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی ذہانت موجود ہونی چاہیے، جس کو بروئےکار لا کر وہ اپنے ماحول میں تبدیلی لانے کا لائحہ عمل منتخب کرے اور پھر اس لائحہ عمل کو اپنے افعال کے ذریعے عملی جامہ پہنا سکے۔ مزید یہ کہ اس کو [[برنامج|برنامج یا پروگرام]] کیا جا سکے، یعنی اس کی ذہانت و انتخاب اور قابوِافعال میں بدرجہِ صلاحیت تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ اس میں جنبش و حرکت کی صلاحیت ہو جس سے وہ نقل و حمل کر سکے۔
سطر 10:
* <span style="font-size:140%;"> رو + بہ + آلہ = روبالہ {{دخ2}}
 
روبالہ (robot) ایک [[آلاتیمیکانیکی]] و [[مجازی]]، [[مصنوعی|اصطناعی]] [[سازندہ]] ہوتا ہے۔ یعنی اس کو آسان الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ robot ایک ایسا سازندہ (کام کرنے والا) ہوتا ہے جو [[آلہ|آلات]] سے بنا ہوا ہوتا ہے اور اسی لیے اس کو [[مصنوعی]] طور پر بنایا گیا ایک [[مجازی]] (virtual) کارندہ یا سازندہ کہتے ہیں۔
 
* وجۂ تسمیہ انگریزی نام یعنی روبوٹ :
سطر 17:
 
* وجۂ تسمیہ اردو نام یعنی روبالہ :
اردو میں robot کو روبالہ کہا جاتا ہے اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ robot دراصل ایسا [[آلاتیمیکانیکی|mechanical]] سازندہ یا کارندہ ہوتا ہے کہ جو [[آلہ|آلات]] کی مدد سے حرکت کرتا ہے ان آلات میں [[پرزہ|پرزے]] بھی شامل ہیں اور [[شمارِندہ|شمارندی]] آلات و [[سافٹ ویئر]] بھی۔ اور اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ [[حیات اصطناعی]] دراصل آلات سے چلتی ہے۔ اسی لیے robot کو روبالہ کہا جاتا ہے ۔
* رو ، چلنے کو کہتے ہیں (جیسے پیادہ رو ، پیدل چلنے والا)
* بہ ، ساتھ ، بوسیلہ اور ذریعہ کو کہتے ہیں (جیسے بوسیلہ ، بشمول وغیرہ)
سطر 70:
== تاریخ ==
 
ایک [[آلاتیمیکانیکی]] نظام رکھنے والے [[حیات|جاندار]] اور بطور خاص [[انسان]] کا تصور بہت قدیم ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے مختلف ممالک کی [[علم الاساطیر|افسانوی اور دیومالائی]] داستانوں میں ملتا ہے۔ مگر حقیقی اور سائنسی معنوں میں ایک روبالہ کا قدیم ترین تصور {{ٹ}} [[جابر بن حیان]] {{ن}} نامی ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] کے یہاں ملتا ہے جس نے انسان سمیت مختلف الانواع جانداروں کو [[آلاتیمیکانیکی]] طور پر بنانے کے بارے میں طریقۂ کار بیان کیۓ (انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق) اور غالب امکان ہے کہ اس نے یقینا{{دوزبر}} کسی نہ کسی درجہ (گو ابتدائیییی ہی صحیح) پر روبالات کی تیاری کی عملی کوشش بھی کی ہوگی کیونکہ ایک سائنسدان کی فطرت اسے صرف لکھنے تک محدود نہیں رکھ سکتی، لیکن اسکے اس کام کا کوئی نمونہ دستیاب نہیں (کم از کم اس تحریر کے وقت تک)۔
 
غرض یہ کہ روبالہ کا تصور انسانی تاریخ میں بہت قدیم ہے۔ 450 قبل مسیح ایک [[يونانی|یونانی]] Archytas نے ایک ایسے پرندے کا تذکرہ (یا تصور) کیا کہ جو [[بھاپ]] سے متحرک ہوسکتا تھا۔ Heron نامی [[اسکندریہ]] کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے 10 تا 70 سال بعد المسیح متعدد [[خودکاریہ|خودکاریہ (automata)]] بناۓ۔ {{ٹ}} [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] {{ن}} ، [[الجزاری]] نے کئی خودکاریہ مثلا ساعت الماء (آبی گھڑی) ، گھریلو استعمال کی نیم خودکار اشیاء ، اور موسیقی کے آلات کو خودکار (جو [[آبی]] [[قوت]] سے چلتے تھے) تیار کرنے کے تجربات کیۓ{{ر}} <ref>[http://www.finns-books.com/auto.htm الجزاری کی خودکاریہ (automata) تحقیق پر ایک حوالہ]</ref>{{ڑ}}
 
[[1950ء]] میں دریافت ہونے والے [[لیونارڈو ڈاونچی]] کے ایک کتابچے میں ایک [[1495ء]] میں تخیل کیۓ جانے والے ایک [[آلاتیمیکانیکی]] انسان کا خاکہ پایا گیا ہے جو خود کار طریقے پر اٹھ کر بیٹھ سکتا تھا (یہ صرف ایک خاکہ یا تصور ہے اسکے عملی حصول کی کسی کوشش یا تجربے کا کوئی ثبوت نہیں)۔ [[1738ء]] میں Jacques de Vaucanson نے ایک میکانیکی [[بطخ]] بنائی جو دانہ منہ میں ڈال سکتی تھی اور پر پھڑپھڑا سکتی تھی۔
 
دور جدید کے مفہوم میں پہلا روبالہ [[1898ء]] میں Nikola Telsa کی تیار کردہ ایک [[بعید عالجہ کشتی|بعید عالجہ کشتی (teleoperated boat)]] کو مانا جاتا ہے۔ [[1930ء]] Westinghouse والوں نے ایک انسان نما روبالہ تیار کیا جس کا نام [[Elektro]] رکھا گیا۔ پھر [[1940ء]] میں پہلے [[برقیات|برقیاتی]] اور خودکار روبالے کو W. Grey نے [[جامعۂ برسٹل]] [[برطانیہ]] میں تیار کیا۔ صنعتی روبالوں میں پہلا صنعتی روبالہ George Devol نے تیار کیا۔