"موپڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: آلیچرخہ ← موٹر سائیکل
سطر 1:
[[image:Honda Hobbit.jpg|thumb|250px|ایک یورپی محرکاب]]
'''مُحَرِّکاب''' (moped) ایک قسم کا کم طاقتی [[آلیچرخہموٹر سائیکل|آلی چرخہ]] ہے جسے کم سے کم [[اجازہ|اجازت نامہ]] ضروریات کے ساتھ بچت دار اور نسبتاً محفوظ [[نقحمل]] مہیّا کرنے کیلئے بنایا جاتا ہے۔
 
اوّل تمام محرکابات [[دوچرخی رکاب|دوچرخی رکابوں]] سے لیس ہوتے تھے، تاہم اَب یہ اِصطلاح کم طاقت والے (اور بعض اوقات کفایت شعار) [[ناقل|گاڑیوں]] کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔
 
== اشتقاقیات ==
محرکاب کی اِصطلاح دراصل دو الفاظ '''[[محرک]]''' اور '''رکاب''' کا مجموعہ ہے ('''محر'''ک + ر'''کاب''' = '''محرکاب''')۔
 
 
== نیز دیکھئے ==
* [[محرکیہ دوچرخہ]] (motorized bicycle)
 
 
[[زمرہ:موٹر سائیکل درجہ بندی]]