"بیوہ بھابی سے شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
قطعے کا اضافہ
سطر 2:
 
''بیوہ بھابی سے شادی'' کی رسم کا موازنہ کئی بار ''[[میراث بیوہ]]'' (Widow inheritance) سے ہوتا ہے۔ ان اصطلاحوں میں فرق یہ ہے کہ اول الذکر میں عورت زیادہ بااختیار ہوتی ہے۔ کچھ سماجوں میں جہاں بیوہ بھابی سے شادی کا رواج بے حد عام ہے، اس شادی کی رو سے متوفی شوہر کے رشتے دار کو یہ اختیار دیا ہی نہیں جاتا ہے کہ بیوہ کو متوفی شوہر کے رشتے دار (عمومًا بھائی) سے شادی کرے۔ اس کے برعکس یہ بیوہ کا اختیار ہوتا ہے کہ وہ متوفی شوہر کے کسی بھائی کو اس سے شادی کے لیے مجبور کرے۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[میراث بیوہ]]
 
==حوالہ جات==