"پوٹھوہار مانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 38:
 
پاکستان کے پوٹھوہار کے علاقے میں 1975 تا 1980 کے دوران پاکستانی سائنس دانوں نے امریکی اور برطانوی ماہرین کے مل کر جو جو کھدائیاں کی ہیں۔ ان میں آذاد شیر دار کے تقریباً اسی نمونے ملے ہیں ۔ پوٹھوہار مانس کے دور میں پاکستان میں مانسوں کی چار اقسام رہتی تھیں۔ ان میں ایک پوٹھوہار مانس ہی تھا ۔ دوسرا شو مانس SHWAPITHECU ہندو دیوتا شیوا کے نام پر رکھا گیا ہے۔ پوٹھوہار مانس کا وزن چالیس پونڈ کا تھا ۔ جب کہ شوا مانس کا وزن اسی پونڈ تھا ۔ اس کے علاوہ ایک اور نوع العظیم الہیکل مانس JONIGANTIOPITHECU نامی بھی یہاں رہتا تھا ، اس کا وزن 150 پونڈ تھا۔ اس زمانہ ایک کروڑ بیس لاکھ سال قبل سے لے کے دس لاکھ قبل تک پھیلا ہوا ہے۔<ref>یحیٰی امجد۔ تاریخ پاکستان قدیم دور</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]