"اے جے کاردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 25:
| patrons =
| memorials =
| awards = [[نگار ایوارڈ]]<br />ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا دوسرا انعام {{پرچم تصویر|سوویت اتحاد}}<br />
رابرٹ فلے ہارٹی فلم فاؤنڈیشن [[1959ء]] کا کسی غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کا اعزاز {{پرچم تصویر|ریاستہائے متحدہ امریکہ}}
| website = <!-- {{URL|Example.com}} -->
سطر 33:
 
== حالات زندگی و فنی خدمات ==
اے جے کاردار [[1922ء]] میں پیدا ہوئے<ref name="dawn.com">[http://www.dawn.com/news/22349/aj-kardar-passes-away اے جے کاردار انتقال کرگئے، ''روزنامہ ڈان'' کراچی، 17 فروری 2002ء]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 889، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ان کا پورا نام اختر جنگ کاردار تھالیکن فلمی صنعت میں اے جے کاردار کے نام سے مشہور ہوئے۔ انہوں نے دو فلموں کی ہدایات دیں، جس میں فلم [[جاگو ہوا سویرا (فلم)|جاگو ہوا سویرا]] اس حوالے سے ایک یادگار فلم ہے کہ اس فلم کی کہانی اور نغمات [[فیض احمد فیض]] کے زورِ قلم کا نتیجہ تھے۔ اس فلم نے متعدد بین الاقوامی اعزازت بھی حاصل کیے جن میں ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا دوسرا انعام اور امریکا کی رابرٹ فلے ہارٹی فلم فاؤنڈیشن کا [[1959ء]] کا کسی غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کا اعزاز سرِ فہرست تھے۔ اس کے بعد [[1969ء]] میں اک دوسری فلم '''قسم اس وقت کی''' نمائش پزیر ہوئی۔ اس فلم کی وجہ شہرت یہ تھی کہ اس کے نغمات [[جوش ملیح آبادی]] نے تحریر کیے تھے اور اس فلم کو [[نگار ایوارڈ|نگار خصوصی اعزاز]] برائے سال [[1969ء]] کا اعزاز ملا۔انہوں نے 57 دستاویزی فلمیں بھی بنائیں جنہیں بین الاقوامی طور پر بڑی پذیرائی حاصل ہوئی اور ان دستاویزی فلموں نے متعدد بین الاقوامی اعزازات بھی حاصل کیے۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== بحیثیت ہدایت کار مشہور فلمیں ==
سطر 48:
 
== وفات ==
اے جے کاردار [[14 فروری]]، [[2002ء]] کو [[لندن]]، [[برطانیہ]] میں وفات پاگئے۔ وہ [[لندن بورو ہیعرو|ہیعرو]]، [[لندن]] میں آسودۂ خاک ہیں۔<ref name="dawn.com" /><ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{نگار خصوصی اعزاز|state=collapsed}}
 
[[زمرہ:2002ء1926ء کی وفیاتپیدائشیں]]
[[زمرہ:2002ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی فلم پروڈیوسر]]
[[زمرہ:نگارپاکستانی اعزازفلم جیتنےہدایت والی شخصیاتکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی منظر نویس]]
[[زمرہ:لاہور کے فلمی ہدایتکار]]
[[زمرہ:پاکستانی منظر نویس]]
[[زمرہ:پاکستانی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:لاہور کے فنکار]]
[[زمرہ:1926ءنگار کیاعزاز پیدائشیںجیتنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:2002ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]