"جنوبی افریقا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lt:Pietų Afrika |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: war:Kasalatan nga Apriká; cosmetic changes |
||
سطر 5:
[[اقوام متحدہ]] کے منصوبۂ جغرافیائی علاقےہ کے مطابق جنوبی افریقہ 5 ممالک پر مشتمل ہے:
* {{بوٹسوانا}}
* {{جنوبی افریقہ}}
* {{سوازی لینڈ}}
* {{لیسوتھو}}
* {{نمیبیا}}
خطے میں اکثر مندرجہ ذیل علاقے بھی شامل سمجھے جاتے ہیں:
* [[انگولا]]- کبھی کبھار [[وسط افریقہ]] کا حصہ سمجھا جاتا ہے
* [[موزمبیق]] اور [[مڈغاسکر]]- [[مشرقی افریقہ]] میں بھی شامل
* [[ملاوی]]، [[زیمبیا]] اور [[زمبابوے]]–سابق [[وفاق ہائے رہوڈیشیا و نیاسا لینڈ|وسطی افریقی وفاق]] کے ممالک کبھی کبھار [[جنوبی افریقہ (خطہ)|جنوبی افریقہ]] میں شامل سمجھے جاتے ہیں
* [[جزائر قمر]]، [[ماریشس]]، [[سیشلس]]، [[مایوٹ]] اور [[ری یونین]]- [[بحر ہند]] میں واقع جزیروں پر مشتمل ممالک، [[مشرقی افریقہ]] کا حصہ بھی سمجھے جاتے ہیں۔
خطہ جنوبی افریقہ کے لیے ایک عام استعمال تعریف یہ بھی ہے کہ افریقہ کا وہ تمام خطہ جو [[دریائے کونین|کونین]] اور [[دریائے زمبیزی|زمبیزی]] کے دریاؤں کے جنوب میں واقع ہے۔ اس تعریف کے تحت جنوبی افریقہ، لیسوتھو، سوازی لینڈ، نمیبیا، بوٹسوانا، زمبابوے اور موزمبیق کا جنوبی نصف علاقہ اس خطے کا حصہ بنتا ہے۔ یہ تعریف جنوبی افریقہ میں عام طور پر استعمال کی جاتی ہے۔
سطر 23:
معدنیاتی اعتبار سے بھی یہ علاقہ مالا مال ہے اور [[پلاٹینم]]، [[کرومیم]]، [[ویناڈیم]] اور [[کوبالٹ]] کے علاوہ [[یورینیم]]، [[سونا|سونے]]، [[ٹیٹانیم]]، [[لوہا|لوہے]] اور [[ہیرا|ہیرے]] کے دنیا کے سب سے وسیع ذخائر یہاں پائے جاتے ہیں۔
حالانکہ افریقہ کے دیگر علاقوں کی نسبت یہ علاقہ خوشحال ضرور ہے لیکن پھر بھی نوآبادیاتی دور اپنی کئی نشانیاں یہاں چھوڑ گیا ہے اور آج بھی اس علاقے کے مسائل میں [[غربت]]، [[بد عنوانی]] اور [[ایڈز]] سب سے اہم ہیں اور یہی مسائل اس خطے کی اقتصادی صورتحال پر اثر انداز بھی ہو رہے ہیں۔
[[زمرہ:جنوبی افریقہ]]
سطر 87:
[[vec:Africa del Sud]]
[[vi:Nam Phi (khu vực)]]
[[war:Kasalatan nga Apriká]]
[[wo:Bëj-saalumu Afrig]]
[[yo:Apágúúsù Áfríkà]]
|