"بابل کی اسیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[توریت]] کی کہانی کی طرف اشارہ ہے۔ وہ عرصہ جو[[بنی اسرائیل]] نے شہر [[بابل]] میں عالم اسیری میں گزارا جب کہ بنو کدنصر یا [[بخت نصر]] شاہ بابل نے یروشلم کو تباہ کیا اور بنی اسرائیل کو اسیر کرکے بابل میں لے گیا۔ اسیری کی عمر ستر سال بیان کی جاتی ہے۔ 539 ق م مسیح میں سائرس (خسرو) شاہ ایران نے جب بابل فتح کیا تو انھیں [[بیت المقدس|یروشلم]] واپس جانے اور اسے آباد کرنے کی اجازت مل گئی۔ بعض لوگ اسرائیل کی اس پراگندگی کو ایک اور واقعہ سے نسبت دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آریہ قوم دراصل بنی اسرائیل تھیں جو ہند میں وارد ہوئیں۔ مگر ان کا خیال صحیح معلوم نہیں‌ہوتا۔نہیںہوتا۔ کیونکہ بنی اسرائیل جہاں بھی گئی وہاں انھوں‌انھوں نے اپنی مخصوص تہذیب قائم رکھی جس کی آریائی تہذیب سے کوئی مشابہت نہیں۔
 
ایک اور نظریہ یہ ہے کہ اسی اسیری کے دور میں بنی اسرائیل کا ایک قبیلہ بنو افغانہ فرار ہو کر افغانستان کے علاقے میں آباد ہوا اور آج کی یہ ساری پشتون یا [[افغان]] آبادی ان ہی کی اولاد ہے۔ لیکن اس نظریے کے متعلق بھی وثوق سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
سطر 5:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Babylonian captivity}}
 
{{Commonscat|Babylonian captivity}}
{{یہود اور یہودیت}}
 
[[زمرہ:کتاب یرمیاہ]]
[[زمرہ:تاریخ بنی اسرائیل]]
[[زمرہ:سلطنت بابل]]
[[زمرہ:کتاب تواریخ]]
[[زمرہ:کتاب سلاطین]]
[[زمرہ:کتاب یرمیاہ]]
[[زمرہ:واقعات عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:ہیکل دوم]]
[[زمرہ:تاریخ بنی اسرائیل]]
[[زمرہ:سلطنت بابل]]