"باروک بن نیریاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{کیتھولک مقدسین}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
 
'''باروک''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: בָּרוּךְ ؛ مطلب: مُبارک) نیریاہ کا بیٹا<ref>یرمیاہ باب 36 آیت 32</ref> اور [[یرمیاہ]] نبی کا قابلِ اعتماد دوست اور مُنشی تھا۔<ref>یرمیاہ باب 32 آیت 12 / باب 36 آیت 4</ref> یہ یرمیاہ کی نبوتوں کو لکھتا کرتا اور لوگوں کو پڑھ کر سناتا تھا۔<ref>یرمیاہ باب 36</ref> [[صدقیاہ]] کے دورِ سلطنت میں جب [[یروشلم]] محاصرہ میں اور [[یرمیاہ]] نبی قید میں تو یرمیاہ نے اپنی موروثی جائداد جو [[عنتوت]] میں تھی کا [[قبالہ]] باروک کو سونپا اور پیشینگوئی کی کہ [[بنی اسرائیل]] پھر اس زمین پر قابض ہوجائیں گے۔<ref>یرمیاہ باب 32</ref> یہ بہت سی کتابوں کا مصنف تھا۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Baruch}}
{{کیتھولک مقدسین}}
 
{{کیتھولک مقدسین}}
[[زمرہ:یرمیاہ]]
[[زمرہ:تاریخ بنی اسرائیل]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کے مقدسین]]
[[زمرہ:کتاب یرمیاہ]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کے مقدسینیرمیاہ]]
[[زمرہ:یہودیت میں انبیا]]