"باسفورس پل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Bosphorus Bridge from above.jpg|thumbتصغیر|250px|ایشیائی جانب سے پل کا دلکش منظر]]
''باسفورس پل'' ([[ترک زبان|ترکی زبان]]: Boğaziçi Köprüsü) [[استنبول]]، [[ترکی]] میں [[آبنائے باسفورس]] پر قائم ایک پل ہے۔ یہ شہر کے یورپی علاقے [[اورتاکوئے]] اور ایشیائی حصے [[بیلربے]] کو ملاتا ہے اور باسفورس پر قائم ہونے والا پہلا پل ہے۔ یہ پل 1510 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] طویل ہے جبکہ اس کی عرصے کا عرض 39 میٹر ہے۔ اس کے دونوں برجوں کے درمیان فاصلہ 1074 میٹر ہے اور سڑک کی سطح سے بلندی 105 میٹر ہے۔ یہ [[سطح سمندر]] سے 64 میٹر بلند ہے اور [[1973ء]] میں تکمیل کے بعد دنیا کا چوتھا سب سے بڑا سسپنشن پل بن گیا تاہم یہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] سے باہر دنیا کا سب سے بڑا سسپنشن پل ہے۔
 
سطر 8:
 
== آمدورفت ==
 
[[Imageفائل:Most Bosfor Istambuł RB1.jpg|thumbتصغیر|250px|باسفورس پل]]
روزانہ تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار گاڑیاں اس پل سے گذرتی ہیں۔ [[29 دسمبر]] [[1997ء]] کو اس پل سے ایک اربویں گاڑی گذری۔
اس پل کو استعمال کرنے کے لیے محصول دینا پڑتا ہے اور اس عمل کے لیے پل کی ایشیائی جانب ٹول پلازہ واقع ہے۔ محصول صرف یورپ سے ایشیا کی جانب آنے پر ادا کرنا پڑتا ہے جبکہ مخالف سمت میں جانے پر کوئی محصول نہیں۔
 
== دیگر استعمالات ==
* [[بین البراعظمی استنول یوریشیا میراتھن]] کے شرکا بھی اسی پل کے ذریعے آبنائے باسفورس پار کرتے ہیں۔ یہ دوڑ ہر سال [[اکتوبر]] میں منعقد ہوتی ہے جس کا آغاز استنبول کے ایشیائی حصے سے ہوتا ہے اور یورپی حصے میں اختتام پزیر ہوتی ہے۔ اس دوران پل کو گاڑیوں کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔
 
* علاوہ ازیں پل سے کود کر [[خود کشی|خودکشی]] کرنے کا رحجان بھی موجود ہے اور [[2001ء]] میں باسفورس پر واقع دو پلوں سے کود کر 146 افراد نے خودکشی کی کوشش کی جس میں 24 اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 2002ء میں 190 اقدام خودکشی میں 38 افراد ہلاک ہوئے۔
*[[بین البراعظمی استنول یوریشیا میراتھن]] کے شرکا بھی اسی پل کے ذریعے آبنائے باسفورس پار کرتے ہیں۔ یہ دوڑ ہر سال [[اکتوبر]] میں منعقد ہوتی ہے جس کا آغاز استنبول کے ایشیائی حصے سے ہوتا ہے اور یورپی حصے میں اختتام پزیر ہوتی ہے۔ اس دوران پل کو گاڑیوں کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔
*علاوہ ازیں پل سے کود کر [[خود کشی|خودکشی]] کرنے کا رحجان بھی موجود ہے اور [[2001ء]] میں باسفورس پر واقع دو پلوں سے کود کر 146 افراد نے خودکشی کی کوشش کی جس میں 24 اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 2002ء میں 190 اقدام خودکشی میں 38 افراد ہلاک ہوئے۔
 
== دلچسپ معلومات ==
 
[[Imageفائل:Bosfor B17-32.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|250px|باسفورس پل اور [[بیلربے محل]] ]]
* 15 مئی 2005ء کو امریکہ کی معروف ٹینس کھلاڑی [[وینس ولیمز]] نے باسفورس پل پر مقامی کھلاڑی کے ساتھ نمائشی مقابلہ کھیلا جو تاریخ کا پہلا مقابلہ تھا جو دو براعظموں میں منعقد ہوا۔ اس مقابلے کا اہتمام 2005ء [[استنبول کپ]] کے انعقاد سے قبل تشہیر کے لیے کیا گیا تھا اور یہ مقابلہ 5 منٹ تک جاری رہا۔ نمائشی مقابلے کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے آبنائے باسفورس میں گیندیں پھینکیں۔
* [[17 جولائی]] [[2005ء]] کو معروف برطانوی [[فارمولا ون]] ڈرائیور [[ڈیوڈ کولٹ ہارڈ]] نے اپنی تیز رفتار کار اس پل پر دوڑائی اور اپنی مہارت سے شائقین کو محظوظ کیا۔ انہوں نے اپنی گاڑی [[دولماباغچہ محل|دولماباخچی محل]] کے ایک باغیچے میں کھڑی کی۔
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[فاتح سلطان محمد پل|فاتح سلمان محمد پل]]، باسفورس پر واقع دوسرا پل
* [[مرمرے]]، باسفورس کے آر پار [[پٹری|ریلوے]] سرنگ کا زیر تعمیر منصوبہ
{{Commonscatزمرہ کومنز|Bosphorus Bridge}}
 
[[زمرہ:باسفورس]]
[[زمرہ:استنبول]]
[[زمرہ:باسفورس]]
[[زمرہ:پل]]