"بالاصوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
'''بالاصوت''' (ultrasound) ایسی [[آواز]] کو کہا جاتا ہے جس کا [[تعدد|تعدد (frequency)]] [[انسان|انسانی]] [[کان]] کے آواز کو سننے کی حد سے زیادہ یا بلند ہو، جو قریبا 20 [[کلوہرٹز]] یعنی 20000 ہرٹز ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے انکو بالاصوت کہا جاتا ہے یعنی انسانی کان سے سنی جانے والی صوت سے بالا یا بلند۔
== بالاصوت سننا ==
کچھ جانور مثلا [[کتا]]، [[چمگاڈر|چمگادڑ]] اور [[dolphins]] وغیرہ میں آواز کی بالائی [[حس]] انسانی کان سے بلند ہوتی ہے اور اس وجہ سے وہ بالاصوتی (ultrasonic) آوازوں کو سن سکتے ہیں۔ انسانوں میں بھی عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ آواز کی بالائی حد کم ہوتی جاتی ہے اور اس بات کو استعمال کرتے ہوئے ایسے خلوی تکلم (cell-phone) بھی تیار کیے گئے ہیں جن کی گھنٹی صرف نوجوانوں کے کان ہی محسوس کرسکتے ہیں {{ر}} <ref>[http://www.nytimes.com/2006/06/12/technology/12ring.html?ex=1307764800&en=2a80d150770df0df&ei=5090&partner=rssuserland&emc=rss%3Cbr<br%20/%3E> بالاصوت کا استعمال کرنے والے ایک ھاتف ناقل (mobile phone) کے بارے میں خبر۔]</ref> {{ڑ}} بالاصوت سننے کی یہ حد اصل میں [[درمیانی کان]] کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو ایک [[کم گزر مصفا]] (low pass filter) کی طرح کا کام کرتا ہے۔
 
== حوالاجات ==
{{حوالہ جات}}
<references />
 
== مزید دیکھیۓ ==
* [[صوتی تخطیط|صوتی تخطیط (Sono graphy)]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Ultrasound}}
 
[[زمرہ:سمعیات]]
[[زمرہ:بالاصوت]]
[[زمرہ:طبیعیات طبسمعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:سمعیاتطبیعیات طب]]