"بالعکس متناسب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:علمی اصطلاحات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
جب دو مقداروں میں ایسی نسبت پائی جاتی ہو کہ کسی ایک میں اضافہ پر دوسری قدر میں کمی اور کسی ایک میں کمی پر دوسری قدر میں اضافہ ہوتا ہو، اس تناسب سے کہ دونوں اقدار کا حاصل ضرب دائم رہے، تو ایسے تناسب کو بالعکس متناسب کہا جاتا ہے اور اسے انگریزی میں inversely proportional کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کسی [[فارغہ|گیس]] پر [[دباؤ]] بڑھایا جاۓ تو اسکا [[حجم]] کم ہوتا ہے ؛ یعنی کہا جاسکتا ہے کہ کسی مخصوص حالت پر اس گیس کا حجم اس کے دباؤ کے بالعکس متناسب ہے۔
 
 
==اور دیکھو==