"باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

51 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[تصویرفائل:Panjabi_father_and_son.jpg|thumbتصغیر|ایک بچہ اپنے باپ کے ہمراہ]]
انسانی [[نسل]] کو آگے بڑھانے کے لیے [[عورت]] اور [[مرد]] کا [[جماع]]|[[جنسی]] [[اختلاط]] لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی [[قانونی شکل]] کو [[شادی]] کا [[نام]] دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریبا{{دوزبر}} تمام [[مذاہب]] میں موجود ہے۔ اس [[ملاپ]] کے نتیجے میں [[عمل تولید]] مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لیے وہ مرد اور عورت، بچے کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور معاشرتی [[باپ]] اور [[ماں]] کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو [[والدین]] بھی کہا جاتا ہے۔
باپ کو [[عربی زبان|عربی]] [[لسان|زبان]] میں اب کہتے ہیں‌،ہیں، یہ لفظ [[قرآن|قرآن مجید]] میں مختلف [[اعراب]] کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباء‌ہےآباءہے اور یہ [[قرآن مجید]] میں‌64میں64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی [[معنی]] '''والد''' ہے لیکن [[مجازی]] طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیں‌جوہیںجو کسی شے کی [[ایجاد]] ، [[ظہور]] ، [[اصلاح‌]]کا [[سبب]] بنے (‌المفرداتالمفردات )
مصلح‌مصلح ([[حضور صلی اللہ علیہ وسلم]] کو ابوہ کہتے ہیں )

ظہور ‌ابوالحربابوالحرب (جنگ بھڑکانے والا )
موجد ابوان (ماں باپ )
مزید مثالیں ملاحظہ ہوں‌۔ہوں۔

ابو مثوی ( میزان )

ابو البشر ( حضرت آدم علیہ السلام )

ابو عذر المراۃ ( شوہر )

ابو یحیٰ‌یحیٰ ( ملک الموت )

ابو مرینا ([[مچھلی]])

ابو جامع (‌دستردستر خوان )

ابو عون ([[نمک]])

ابو الیقظان ([[مرغا|‌مرغا]])

ابومرۃ ( [[ابلیس|شیطان]])

ابو جہل (مکہ کا مشرک)

(‌المنجدالمنجد صفحہ 46 )
{{رشتے}}
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Fathers}}

{{انسانی جنسیات نامکمل}}

[[زمرہ:پدریت]]
[[زمرہ:طلاق]]
[[زمرہ:انسانی نشوونما]]
[[زمرہ:شادیپدریت]]
[[زمرہ:رشتے]]
[[زمرہ:خاندان]]
[[زمرہ:پدریترشتے]]
[[زمرہ:رشتےشادی]]
[[زمرہ:طلاق]]