"جیوپیٹر (رومی دیومالا)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائیت ← مسیحیت |
||
سطر 20:
}}
'''جیوپیٹر''' ({{lang-la|Iuppiter}} {{IPA-la|ˈjʊppɪtɛr|}}, [[genitive case|gen]]. ''Iovis'' {{IPA-la|ˈjɔwɪs|}})قدیم رومی مذہب اور دیومالائی داستانوں کا خدا تھا اور اسکی خدائی میں آسمان ،گرج شامل تھے نیز وہ خداوندان جہاں کا بادشاہ تھا۔سلطنت روم میں سرکاری طور پر جیوپیٹر کی بت کو سب سے زیادہ اہمیت و مقام حاصل تھا پھر
خیال ہے کہ جیوپیٹر بطور خدائے فلک کے طور پر ابھرا اور ان کے وجود کی نشانی آسمانی بجلی ہے اور ان کا بنیادی مقدس جانور باز ہے جو تمام پرندوں میں خاص مقام رکھتا ہے اسی لیے باز کا نشان رومی افواج کا ایک اہم نشان قرار پایا۔جبکہ ان کا مقدس شجر برگد کا درخت ہے۔
|