"یہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 1:
 
 
{{Infobox ethnic group
| group = یہودی
سطر 75 ⟵ 73:
 
== تاریخ ==
ابراہیم علیہ السلام کے دو بیٹے تھے۔ [[اسماعیل علیہ السلام]] اور [[ اسحاق علیہ السلام]]۔ اسحاق علیہ السلام کے بھی دو بیٹے تھے ایک [[ یعقوب علیہ السلام]] اور ایک عیسو۔ عیسو پیغمبر نہیں تھے جبکہ یعقوب علیہ السلام پیغمبر تھے۔ یعقوب علیہ السلام کے بارہ بیٹے تھے جن میں سے ایک کا نام "یہودہ" تھا۔ "یہودی" کا لفظ اسی سے ہے۔ دراصل [[عیسیٰ علیہ السلام]] تک جتنے بھی پیغمبر آئے وہ سارے کے سارے یعقوب علیہ السلام کی اولاد سے تھے اور حضرت یعقوب کا لقب تھا "[[اسرائیل]]"۔ اسرائیل کا مطلب ہے اللہ کا بندہ۔ یہی بنی اسرائیل یعنی اسرائیل کی اولاد "یہودی" کہلائے۔ ان کا مذہب اسلام ہی تھا بنی اسرائیل جب بھی دین کے معاملے میں انحراف کا شکار ہوئے اللہ نے اپنے پیغمبر بھیجے۔ چنانچہ [[اسحاق علیہ السلام]]، [[یعقوب علیہ السلام]]، [[یوسف علیہ السلام]]، [[موسیٰ علیہ السلام]]، [[ہارون علیہ السلام]]، [[داؤد علیہ السلام]]، [[سلیمان علیہ السلام]]، [[دانیال علیہ السلام]]، [[عزیر علیہ السلام]]، [[یحییٰ علیہ السلام]]، [[زکریا علیہ السلام]] سب [[بنی اسرائیل]] ہی کے نبی تھے اور یہودی ان سب انبیاء کو مانتے ہیں۔ البتہ وہ بنی اسرائیل کے آخری پیغمبر عیسی علیہ السلام اور تمام پیغمبروں کے آخری پیغمبر [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کو نہیں مانتے۔ اور ابھی تک آخری پیغمبر کے انتظار میں ہیں۔ وہ آخری نجات دہندہ کی پیش گوئی آسمانی کتاب میں پاتے ہیں وہ نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہیں۔ اس طرح یہودی [[توریت|تورات قدیم عہد نامے)]] کے تمام آسمانی صحائف کو اللہ کی طرف سے نازل شدہ مانتے ہیں لیکن [[انجیل]] اور [[قرآن]] کو نہیں مانتے۔
{{یہود اور یہودیت سائیڈ بار}}
== بیرونی روابط ==