"کیویائی روس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائیت ← مسیحیت (2)
سطر 46:
}}
 
'''کیویائی روس''' قرون وسطی کی اک ریاست تھی ، جو 880ء سے 12ویں صدی کے درمیان تک [[کیف]] (موجودہ [[یوکرین]] کا دارالحکومت) اور ارد گرد کے علاقوں پر مشتمل تھی ۔ اس کی بنیاد [[اسکینڈینیویا|سکینڈے نیویا]] کے تاجروں (ورانجیئن) نے رکھی جو [[روس]] کہلاتے تھے ۔ کچھ تاریخ دانوں کے مطابق روس ریاست یوکرینیوں کی ابتدائی پیش رو تھی ۔
 
[[ولادیمیر اعظم]] ( دور حکومت 1015ء -980ء) اور اس کے بیٹے [[یاروسلاو دانشمند]] ( دور حکومت 1054ء - 1019ء) کے دور [[کیف]] کا سنہری دور سمجھا جاتا ہے ۔ جس کے دوران عیسائیتمسیحیت مذہب کے طور پر اختیار کی گئی اور " [[روسکایا پراودا]]" نامی [[مشرقی اسلاوی رسم الخط]] ایجاد کیا گیا ۔ ابتدائی روس (رس) حقیقت میں سکینڈے نیویائی جنگجو اشرافیہ تھے ، جن کی رعیت مین زیادہ تر [[سلاو|اسلاو]] تھے ۔ سکینڈے نویوں کا اقتدار کم از کم 11ویں صدی عیسوی کے وسط تک رہا ۔
 
== ابتدائی تاریخ ==
سطر 65:
 
== کیف کا سنہری دور ==
[[کیف]] کے علاقے نے کیویائی روس پر اگلے 200 سال تک غلبہ پائے رکھا ۔ کیو کا [[شہزادہ اعظم]] ( [[روسی]] میں : [[ویلیکی کنیاژ]]) کی کیو شہر اور اس کے ارد گرد کے علاقوں پر حکومت تھی ۔ اس کے قیاسی ماتحت اس کے رشتہ دار دوسرے شہروں پر حکومت کرتے اور اس کو خراج دیتے ۔ شہزادہ [[ولادیمیر اعظم]] ( دور حکومت: 1015ء_980ء) اور شہزادہ [[یاروسلاو دانشمند]] (دور حکومت: 1054ء- 1019ء) کے زمانے میں ریاست کی طاقت اور ترقی اپنے نقطہ کمال کو پہنچ گئی ۔ دونوں حکمرانوں نے کیویائی روس کی توسیع جاری رکھی جو [[اولگ]] کے دور سے شروع ہوئی تھی ۔
 
ولادیمیر نے 972ء میں اپنے باپ سویتوسلاو کی وفات اور اپنے سوتیلے بھائی یاروپولک کو 980ء مین شکست دینے کے بعد کیو میں اقتدار میں آیا ۔ کیو کے شہزادے کے طور پر سیاسی کامیابی کیویائی [[روس]] کو عیسائیتمسیحیت میں داخل کرنا تھا جس کا آغاز 988ء میں ہوا ۔ روس کے تاریخی وقائع (کرونیکل) بتاتے ہیں ، جب ولادیمیر نے [[سلاو|اسلاووں]] کے روایتی بت پرستانہ مذہب کی بجائے ایک نیا مذہب اختیار کرنے کا فیصلہ کیا تو اس نے اپنے خاص مشیروں کو سفارتی نمائندوں کے طور پر [[یورپ]] کے مختلف علاقون مین بھیجا ۔ وہ [[لاطینی گرجا]] کے عیسائیوں ، [[یہودی]]وں اور [[مسلمان]]وں کے علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد آخر میں [[قسطنطنیہ]] پہنچے ، یہاں وہ [[ایاصوفیہ|ایا صوفیہ]] گرجے کی خوبصورتی اور یہاں عبادات کی رسوم کو دیکھ کر مبہوت ہو گئے اور وہین اس مذہب کو اپنے لئے پسند کر لیا ۔ وطن واپس آنے کے بعد انہوں نے ولادیمیر کو قائل کیا کہ [[بازنطینی گرجا]] کا مذہب سب سے بہتر انتخاب ہے ۔ جس پر ولادیمیر نے [[قسطنطنیہ]] کا دورہ کیا اور [[بازنطینی سلطنت]] کے بادشاہ [[باسل دوم]] کی بہن [[شہزادی آنا]] سے شادی کی ۔
 
[[زمرہ:تاریخ بیلاروس (862 تا 1236)]]
سطر 82:
[[زمرہ:کیویائی روس]]
[[زمرہ:روس]]
 
[[زمرہ:یورپ]]
[[زمرہ:یوکرین]]