"خسرو اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ ایران
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائیت ← مسیحیت
سطر 24:
 
== یمن پر قبضہ ==
[[یمن]] پر [[حبشہ]] Abyssinian کی حکومت تھی جس نے قبضہ کر لیا۔ حبشی حاکم ابراہہ کے زمانے میں یہ تسلط مزید مستحکم ہوا۔ عیسائیتمسیحیت کی تبلیغ کے لیے صنعا کے مختلف مقامات پر کلسیے تعمیر ہوئے۔ 075ء؁ میں ابرہہ ایک فوج لے کر نکلا کہ خانہ کعبہ مسمار کردے، مگر بلا آسمانی نے اسے تباہ کردیا۔ اس جارہانہ کاروئیوں سے عربوں کے اندر شدید بے چینی پھیل گئی۔ اسی زمانے میں ایک حمیر Himyarte کا ایک شہزادہ جو یمن کے سابق خاندان سے تعلق رکھتا تھا، ایران میں پناہ گزیں تھا۔ چنانچہ عربوں نے حبشیوں کے خلاف نوشیرواں سے مدد طلب کی۔ اس نے فوراََ عربوں کی حمایت کا اعلان کیا اور ایک بڑی فوج بھیج دی۔ حبشی حکومت مقابلہ نہیں کرسکی اور یمن خالی کرنے پر مجبور ہوئی نوشیرواں نے حمیری شہزادے کو ایرانی مملکت کا حاکم مقرر کردیا کیا۔ اس طرح یمن میں بھی ایران کا تسلط 576ء؁ میں قائم ہوا۔ مگر اس واقعہ کے تھوڑے عرصہ کے بعد حضور ﷺ کا ظہور ہوا اور یمن حلقہ بگوش اسلام ہوا نیز اسے اسلامی مملکت میں شامل کر لیا گیا۔ <ref>ڈاکٹر معین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 701</ref>
== ترک ==
[[File:Roman-Persian Frontier in Late Antiquity.svg|left|300px|thumb|بازنطینی اور ساسانی سرحدوں کو ظاہر کرنے والا خاکہ۔]]
سطر 74:
[[زمرہ:خسرو اول]]
[[زمرہ:شاہنامہ فردوسی کے کردار]]
 
[[زمرہ:501ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:579ء کی وفیات]]