"بحری میل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''بحری میل''' لمبائی کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] ‏‎(International ‎System of Units)‎‏ کا حصہ نہیں لیکن نظام اکائیات کے ساتھ‍ اس کے استعمال کو تسلیم کر ‏لیالیا گیا ہے۔ بحری میل کو بحری اور ہوائی سفر کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ‏عامعام طور پر پوری دنیا میں پانیوں کی حدود متعین کرنے کے لیے بین الاقوامی قانون اور معاہدوں ‏میںمیں استعمال کیا جاتا ہے۔ بحری میل جغرافیائی میل سے تشکیل دیا گیا۔
 
== تعریف ==
 
بحری میل کی بین الاقوامی معیاری تعریف یہ ہے: 1 بحری میل = 1852 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]
 
== علامت اکائی ==
 
بحری میل کے لیے بین الاقوامی طور پر کوئی باقاعدہ معیاری علامت نہیں ہے۔ اس کی اکائی کے ‏طورطور پر عموما ‏NM،NM، ‏nm‏nm اور ‏nmi‏nmi کو مختلف علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے (یاد رہے کہ ‏nm‏nm کو [[قزمہ میٹر|نینومیٹر]] یا {{کسر|1|1000000000}} میٹر کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے)۔
 
[[بین الاقوامی محکمۂ اوزان و اقدار]] (International Bureau of Weights and Measures) نے اپنے بین الاقوامی نظام اکائیات کے کتابچے میں بحری ‏میلمیل کو نظام اکائیات کے ساتھ‍ بغیر علامت کے استعمال کے لیے حالیہ منظورشدہ اکائیات کے ‏جدولجدول میں شامل کیا ہے اور ذیلی نوٹ میں تحریر کیا ہے، "جیسا کہ ابھی بین الاقوامی طور پر ‏کوئیکوئی متفقہ علامت نہیں ہے"۔
 
اگرچہ ‏nm‏nm نینومیٹر کے لیے ایک باقاعدہ علامت ہے تاہم بحری میل اور نینومیٹر کے آپس میں ‏گڈمڈگڈمڈ ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے، کیونکہ دونوں مقاصد کے لیے ‏nm‏nm کو بالکل مختلف سیاق و ‏سباقسباق میں استعمال کیا جاتا ہے اور 1 بحری میل 1852000000000 نینومیٹر کے برابر ہے۔ ‏ہوائیہوائی جہازوں کی فہرست میں ان کی پروازوں کی پہنچ ‏nm‏nm (بحری میل) اور ‏km‏km (کلومیٹر) ‏دونوںدونوں میں دی جاتی ہے۔
 
بحری میل کے لیے بہت سی قومی اکائیاں مستعمل ہیں مثلا [[فنش]] میں ‏mpk‏mpk ‏‏(‏meripeninkulma‏meripeninkulma یعنی سمندری میل)، [[جرمنی|جرمن]] میں ‏sm‏sm (‏Seemeile‏Seemeile یعنی سمندری میل) ‏اوراور [[آئسلینڈک]] میں ‏M‏M (‏sjómíla‏sjómíla یعنی سمندری میل)۔ [[چین]] میں ‏nn mile‏mile علامت کے طور پر ‏مستعملمستعمل ہے اور جمع کے لیے ‏s‏s استعمال نہیں کیا جاتا۔‏جاتا۔
 
== دوسری اکائیات میں تبدلی‏تبدلی ==
 
ایک بحری میل مختلف اکائیات کی درج ذیل مقداروں کے برابر ہے:
* 1.852 کلومیٹر (بالکل)
* 1.150779 [[(قانونی) میل]]
* 2025.372 [[گز]]
* 6076.1155 [[فٹ‏فٹ]]
 
[[زمرہ:لمبائی کی اکائیاں]]
[[زمرہ:جہازرانی]]
[[زمرہ:لمبائی کی اکائیاں]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:اکائیاں]]