"مرقس کی انجیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:عہد نامہ جدید
م ←‏تعارف و مندرجات: صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
سطر 7:
== تعارف و مندرجات ==
اس انجیل کے مطالعے سے ہمیں یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی چشم دید گواہ اپنا مشاہدہ بیان کر رہا ہو۔اس انجیل کا آخری حصہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی کے آخری ہفتہ کے واقعات پر مبنی مواد پر مشتمل ہے۔یہ انجیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عوامی خدمت کے واقعات اور خدا کی بادشاہی کی خوشخبر ی کی منادی سے شروع ہوتی ہے۔اس کتاب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت کی پیشن گوئیاں درج کی گئی ہیں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کےدنیا کے گناہوں کی خاطر مصلوب ہونے کا ذکر بھی اسی کتاب میں ہے۔<br />
مرقس اس کتاب میں حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو خدا کے ایسے خادم کے طور پر پیش کرتا ہےجو خدا کی مرضی کو پورا کرنے آیا تھا۔ آپ کے بیماروں کو شفاء دینے، بدروحوں پر فتح پانے اور آپ کے مردوں میں سے جی اٹھنے کو ہی عیسائیمسیحی آپ کے ابن اللہ کے ثبوت گردانتے ہیں۔<br />
مرقس کی اس انجیل سے یہ مقصد بھی تھا کہ رومی عیسائیمسیحی جن پر رومی بادشاہ ظلم وستم کےپہاڑ توڑ رہے تھے کی ہمت ایذارسانی کے ان دنوں میں بندھی رہے۔<br />
{{اسفار کتاب مقدس
}}
 
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]
 
[[زمرہ:کتب عہد نامہ جدید]]