"حطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (7)
سطر 4:
}}
{{ضم|جنگ حطین}}
6ء میں عیسائیوں‌کےمسیحیوں‌کے ایک ایسے ہی حملے میں رینالڈ نے یہ جسارت کی کہ بہت سے دیگر عیسائیمسیحی امرا کے ساتھ [[مدینہ منورہ|مدینہ]] منورہ پر حملہ کی غرض سے [[حجاز]] مقدس پر حملہ آور ہوا۔ صلاح الدین ایوبی نے ان کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے اور فوراً رینالڈ کا تعاقب کرتے ہوئے حطین میں اسے جالیا۔ سلطان نے یہیں دشمن کے لشکر پر ایک ایسا آتش گیر مادہ ڈلوایا جس سے زمین پر آگ بھڑک اٹھی۔ چنانچہ اس آتشیں ماحول میں 1187ء کو حطین کے مقام پر تاریخ کی خوف ناک ترین جنگ کا آغاز ہوا ۔ اس جنگ کے نتیجہ میں تیس ہزار عیسائیمسیحی ہلاک ہوئے اور اتنے ہی قیدی بنا لیے گئے۔ رینالڈ گرفتار ہوا اور سلطان نے اپنے ہاتھ سے اس کا سر قلم کیا۔ اس جنگ کے بعد اسلامی افواج عیسائیمسیحی علاقوں پر چھا گئیں۔
 
== یروشلم کی فتح، ==
حطین کی فتح کے بعد صلاح الدین نے [[بیت المقدس]] کی طرف رخ کیا ایک ہفتہ تک خونریز جنگ کے بعد عیسائیوںمسیحیوں نے ہتھیار ڈال دیے اور رحم کی درخواست کی۔ [[بیت المقدس]] پورے 88 سال بعد دوبارہ مسلمانوں کے قبضہ میں آیا اور تمام [[فلسطین]] سے مسیحی حکومت کا خاتمہ ہوگیا۔ [[بیت المقدس]] کی فتح صلاح الدین ایوبی کا عظیم الشان کارنامہ تھا۔ اس نے [[مسجد اقصٰی]] میں داخل ہوکر [[نور الدین زنگی]] کا تیار کردہ منبر اپنے ہاتھ سے مسجد میں رکھا۔ اس طرح [[نور الدین زنگی]] کی خواہش اس کے ہاتھوں پوری ہوئی۔
 
صلاح الدین نے [[بیت المقدس]] میں داخل ہوکر وہ مظالم نہیں کئے جو اس شہر پر قبضے کے وقت عیسائیمسیحی افواج نے کئے تھے ۔ صلاح الدین ایک مثالی فاتح کی حیثیت سے [[بیت المقدس]] میں داخل ہوا۔ اس نے زر فدیہ لے کر ہر عیسائیمسیحی کو امان دے دی اور جو غریب فدیہ نہیں ادا کر سکے ان کے فدیے کی رقم صلاح الدین اور اس کے بھائی ملک عادل نے خود ادا کی۔
 
[[بیت المقدس]] پر فتح کے ساتھ [[یروشلم]] کی وہ مسیحی حکومت بھی ختم ہوگئی جو [[فلسطین]] میں [[1099ء]] سے قائم تھی۔ اس کے بعد جلد ہی سارا فلسطین مسلمانوں کے قبضے میں آگیا۔