"25 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=25|یماہ=9}}
== واقعات ==
* [[1396ء]] – [[سلطنت عثمانیہ]] اور عیسائیمسیحی اتحاد درمیان میں [[جنگ نکوپولس]] لڑی گئی۔
* [[1911ء]] – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔
* [[1947ء]] – کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے [[شیخ عبد اللہ]] سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔
سطر 8:
* [[1981ء]] – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
* [[1990ء]] – [[اقوام متحدہ]] کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
* [[2003ء]] – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔
 
== ولادت ==