"تاج آراگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
م (صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی)
'''تاج آراگون''' (Crown of Aragon) (ارغونی: Corona d'Aragón؛ قشتالی: Corona d'Aragó؛ لاطینی: Corona Aragonum؛ ہسپانوی: Corona de Aragón) ایک جامع بادشاہت تھی، جس کا آج کل انفرادی دانش مندانہ اتحاد کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے، [[مملکت آراگون]] اور '''برشلونہ کاؤنٹی''' کے اتحاد کی صورت میں قائم ہوئی۔
 
[[چودہویں صدی]] اور [[پندرہویں صدی]] میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی [[ہسپانیہ]] اور جنوب مغربی [[فرانس]] کے ایک بڑے حصے پر اسکا تسلط تھا، اور اس کے علاوہ [[یونان]] تک [[بحیرہ روم]] میں پھلیے ہوئے بڑے [[جزائر]] بھی تاج آراگون کا حصہ تھے۔ تاج آراگون [[1469ء]] تک بطور ایک علاحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد [[تاج قشتالہ]] اور تاج آراگون کے '''ذاتی اتحاد''' جو ان ریاستوں کی عیسائیمسیحی حکمرانوں کی [[شادی]] کے نتیجہ میں [[ہیبسبرگ ہسپانیہ]] (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو بعد میں [[مملکت ہسپانیہ]] بن گیا۔
 
== حوالہ جات ==
43,445

ترامیم