"بیت لحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
(ملف Bethlehem_logo.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jameslwoodward نے حذف کردیا ہے)
م (صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی)
}}
 
'''بیت لحم''' (Bethlehem) لفظی معنی گوشت کا گھر۔ [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام جو حضرت [[مسیح]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے [[قدیم شہر (یروشلم)|قدیم شہر]] سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت [[یسوع مسیح]] کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر [[صلیب]] کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ، ایک روایت کے بموجب، [[داؤد]] کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر عیسائیمسیحی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت [[اردن]] میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر [[اسرائیل]] نے قبضہ کر لیا۔
{{Commonscat|Bethlehem}}
 
43,445

ترامیم