"بحرینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
م (درستی املا)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
[[تصویر:Amerigo_vespucci_1976_nyc_aufgetakelt.jpg|thumbتصغیر|300px|ایک اطالوی بحری بیڑا]]'''بحرینہ''' <small>(جمع: '''بحرینات''') (Ship)</small> یا '''بحری جہاز''' ، ایک بڑا [[سفینہ]] جو پانی پر تیرتا ہے. بحرینوں اور [[آبی کشتی|کشتیوں]] میں جسامت کی بنیاد پر فرق کیا جاتا ہے. بحرینات عموماً [[جھیل|جھیلوں]]، [[سمندر|سمندروں]] اور [[دریا|دریاؤں]] میں دیکھنے کو ملتے ہیں اور انہیں کئی قسم کی سرگرمیوں جیسے لوگوں یا اجناس کی نقل و حمل، [[سمکیات|ماہی گیری]]، تفریح، عوامی تحفظ اور جنگ و جدل کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے.== مزید دیکھئےدیکھیے ==* [[ہواکشتی]]* [[آبی کشتی|کشتی]]* [[بحریی برقیات]]* [[ملاح (مراکش)|ملاح]]* [[خلاکشتی]]{{Commonscatزمرہ کومنز|Ships}}[[زمرہ:بحرینات]]