"قسطنطنیہ کے محاصروں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
سطر 1:
[[بازنطینی سلطنت]] کی تاریخ میں [[قسطنطنیہ]] کے کم از کم 24 محاصرے ہوئے ہیں۔ ان محاصروں میں دو مرتبہ قسطنطنیہ بیرونی افواج کے ہاتھوں فتح ہوا۔ ایک مرتبہ [[1204ء]] میں [[چوتھی صلیبی جنگ]] کے دوران یورپ کے عیسائیوںمسیحیوں نے اس کی اینٹ سے اینٹ بجائی اور دوسری مرتبہ [[1453ء]] میں [[محمد فاتح|سلطان محمد فاتح]] کی زیر قیادت [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] افواج نے اسے فتح کیا۔
 
== مسلمانوں کے محاصرے ==
 
* مسلمانوں نے اس شہر کا پہلا محاصرہ [[674ء]] میں اموی خلیفہ حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] (رضی اللہ عنہ) کے دور میں کیا۔
* دوسرا محاصرہ اموی خلیفہ [[سلیمان بن عبدالملک]] کے دور میں [[717ء]] میں کیا گیا جس کی قیادت خلیفہ کے بھائی [[مسلمہ بن عبدالملک]] نے کی۔ اس ناکام محاصرے کو عیسائیمسیحی مشہور [[جنگ دربار شہداء|جنگ بلاط الشہداء]] کی طرح سمجھتے ہیں کیونکہ اس میں ناکامی کے باعث اگلے 700 سال تک [[یورپ]] میں مسلمانوں کی پیش قدمی رکی رہی اور [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کی فتوحات کو بھی زبردست دھچکا پہنچا۔ محاصرے کے دوران ہی [[سلیمان بن عبدالملک]] وفات پا گئے اور [[عمر بن عبدالعزیز]] نے تخت سنبھالا اور ان کے حکم پر شہر کا محاصرہ اٹھا لیا گیا۔ اس محاصرے میں مسلمانوں کا زبردست جانی نقصان ہوا۔
* [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] نے اس شہر کے تین محاصرے کئے جن میں پہلا محاصرہ [[1396ء]] میں کیا گیا جو سلطان [[بایزید یلدرم]] کی قیادت میں ہوا تاہم [[تیموری سلطنت|تیموری]] حکمران [[امیر تیمور]] بیگ گورکانی، صاحب قرن کی سلطنت عثمانیہ کے مشرقی حصوں پر حملوں کے باعث بایزید کو یہ محاصرہ اٹھانا پڑا۔ تیمور اور بایزید کا ٹکراؤ [[انقرہ]] کے قریب ہوا جس میں بایزید کو شکست ہوئی۔
* دوسرا محاصرہ [[1422ء]] میں عثمانی سلطان [[مراد دوم|مراد ثانی]] نے کیا تاہم بازنطینی شہر کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔