"بحیرا راہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
 
== بحیرا کی خانقاہ ==
رومی عہد میں اسقفیہ کبرا کی وجہ سے [[بصرہ]] میں ایک باسلیق (مخروطی دار القضاء) قا‏ئمقائم تھا۔ اس کے قریب سینٹ سرجیئس کی خانقاہ تھی جس میں ایک بڑا گرجا بھی تھا جس کی دیواریں اور محراب ابھی تک باقی ہیں۔ یہیں بحیرا راہب کی اقامت گاہ تھی جس نے [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کی آیندہ رسالت کی اس وقت گواہی دی جب آپ اپنے چجا ابو طالب کے ہمراہ بصرہ آئے تھے۔<ref name="اٹلس سیرت نبوی">{{cite book | author=ڈاکٹر شوقی ابو خلیل | isbn=9789960899060 | location=لاہور | pages=100 | publisher=دارالسلام، پاکستان | title=اٹلس سیرت نبوی {{درود}} | url=http://dar-us-salam.com/urdu-section/biography-history/urdu-atlas-seerat-an-nabi.html | year=2009ء}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 12:
* (3) یہ بات ابن جوزی نے تلقیح الفہوم ص7 میں کہی ہے۔
 
[[زمرہ:مذہب میں نقباء]]
[[زمرہ:مسیحی اعتذاریات]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کی مسیحی شخصیات]]
[[زمرہ:اسلام اور مسیحیت]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کی مسیحی شخصیات]]
[[زمرہ:عصر نبوی]]
[[زمرہ:مذہب میں نقباء]]
[[زمرہ:مسیحی اعتذاریات]]