"بکتاشیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
سطر 1:
ترکی کے[[درویش|درویشوں]] کا ایک شیعی [[سلسلہ]] جو حاجی بکتاش ولی بن سید ابراہیم سے منسوب ہے۔<br />
== عیسائیمسیحی مسلم امتزاج ==
بابا اسحاق (بابائی) کے مرید تھے اناطولیا میں ان کا حلقہ وسیع ہوتا گیا اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ مسلمانوں اور عیسائیوںمسیحیوں مشترک عقائد رکھتے ہیں ایک گروہ قزلباش بھی انہی سے وابستہ ہے جو نماز اور عقائد سے دور رہتے ہیں
== تثلیث کے قائل ==
یہ لوگ اللہ [[حضرت محمد]] اور [[حضرت علی]] کو ملا کر ایک [[تثلیث]] کے قائل ہیں یکم محرم سے 10 محرم تک ماتمی راتیں مناتے ہیں جنہیں ماتم گیجلری کہتے ہیں نئے لوگوں کو شامل کرنے پر شراب پنیر اور روٹی تقسیم کرتے ہیں
سطر 12:
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سلاسل تصوف]]