"نظامی گنجوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 21:
 
==ابتدائی حالات==
نظامی [[آذربائیجان]] کے نواح میں گنجا یا گنجہ نامی دیہات میں پیدا ہوئے۔ نظامی کا ابھی بچپن ہی تھا کہ والد کا وصال ہو گیا۔ اس غم کا اثر نظامی پر آخر عمر تک رہا۔ شہر گنجہ سرزمین ایران کا مشہور شہر تھا یہ شہر دریائے ارس اور دریائے کر کے درمیان واقع تھا یہ علاقہ دنیاے اسلام اور عیسائیمسیحی خطے کے درمیان سرحد مانا جاتا تھا اسی وجہ سے عالم اسلام کے مجاھدین اپنی مقدس سرزمین کا دفاع کرنے کے لیے یہاں پر جمع ہوتے تھے یہاں کے باشندوں کو ارانی کہا جاتا تھا ان کی زبان ایرانی اور لہجہ ارانی تھا ارانی لہجہ اس زمانے میں رائج آذری لہجے سے ملتا جلتا تھا ۔شاعری کے ماحول میں تربیت پائی، اس لیے جلد ہی خود شعر کہنے لگے۔
 
==شاعری==