"وائکنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائیت ← مسیحیت (3)
م ←‏وائی کنگ کی تاریخ: صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 19:
 
1002 میں ایرک کا بیٹا Leif Eriksson نے ایک اور جزیرے پر گیا جس کا نام اس نے Vinland (Wine Land رکھا۔
1000 سال میں انگریزوں نے وائی کنگ کو بہت سا خزانہ دے کر انھیں لوگوں کو آزادانہ رہنے کے لیے کہا۔ لیکن اس کے باوجود 1016 تک وائی کنگز وہیں رہے۔ اسی دوران ناروے کے وائی کنگ عیسائیمسیحی ہونا شروع ہوئے۔ انہوں نے چرچ بنائے۔
 
مسیحیت کے پھیل جانے کے بعد انہوں نے جنگ، لوٹ مار اپنے مطالبات کو ختم کر دیا۔ 1066 کے بعد وہ آرام و سکوان سے زندگی گزارنے لگے۔ وائی کنگ اس زمانے میں بہت بڑے تاجر تھے۔ انہوں نے تجارت کا سلسلہ انگلینڈ، آئر لینڈ اور یورپ کے دوسرے ممالک میں جاری رکھا۔ جہاں جہاں وائی کنگز گئے انہوں نے وہیں کی زبان اور کلچر کو اپنا لیا۔ اور جلد ہی [[فرانسیسی]]، [[انگریز]]، [[روسی]] یا [[آئریش]] بن گئے۔