"دیار مقدسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 1:
[[فائل:1759 map Holy Land and 12 Tribes.jpg|تصغیر|ارض مقدسہ کا 1759ء کا ایک نقشہ]]
 
'''ارض مقدسہ''' ({{Lang-en|Holy Land}}; [[عبرانی زبان|عبرانی]]: {{Lang|he|אֶרֶץ הַקוֹדֵשׁ}} {{کلمہ نویسی|he|''Eretz HaKodesh''}}، {{Lang-la|Terra Sancta}}; [[عربی زبان]]: {{Lang|ar|الأرض المقدسة}} {{کلمہ نویسی|ar|''Al-Arḍ Al-Muqaddasah''}}) [[دریائے اردن]] اور [[بحیرہ روم]] کا درمیانی علاقہ جس میں دریائے اردن کا مشرقی علاقہ بھی شامل ہے۔ [[کتاب مقدس]] کے مطابق روایتی طور پر اسے [[ارض اسرائیل]] اور تاریخی طور پر [[فلسطین]] بھی کہا جاتا ہے۔
 
اصطلاح سے موجودہ دور میں جدید ریاست [[اسرائیل]]، [[فلسطینی علاقہ جات]]، [[اردن]]، [[لبنان]] اور جنوب مغربی [[سوریہ]] کا علاقہ مراد ہے۔ یہ [[یہودی|یہودیوں]]، [[مسیحی|مسیحیوں]] اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کے لیے مقدس ہے۔